• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محکمہ وائلڈ لائف کے ملازموں کا وزیر اعلیٰ کے دفتر کے باہر احتجاج، اجرت کی واگذاری کا مطالبہ

محکمہ وائلڈ لائف کے ملازموں کا وزیر اعلیٰ کے دفتر کے باہر احتجاج، اجرت کی واگذاری کا مطالبہ

by امت ڈیسک
29/01/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ وائلڈ لائف کے عارضی ملازموں نے بدھ کے روز یہاں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنی ماہانہ اجرت واگذار کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاجیوں نے کہا: ‘ہم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں کیونکہ ہمیں ماہانہ اجرت وقت پر واگذار نہیں کی جاتی ہے۔

ایک احتجاجی نے کہا: ‘باقی محکمے میں کام کرنے والے عارضی ملازموں کو باقاعدہ ماہانہ تنخواہ واگذار کی جاتی ہے لیکن اس کے بر عکس ہمیں سال میں تین چار بار ہی اجرت ادا کی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں شدید مالی مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘ہماری ماہانہ اجرت ایک ہزار سے چار ہزار روپپے تک ہے جو کبھی تین مہینوں تو کبھی چار مہینوں کے بعد واگذار کی جاتی ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ہم نے بار ہا یہ مسئلہ متعلقہ حکام کی نوٹس میں لایا لیکن آج تک اس کو دور کرنے کے لئے سنجیدگی نہیں دکھائی گئی’۔

تاہم بعد میں نینشل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے احتجاجیوں کے ایک گروپ کو بات کرنے کے لئے اندر طلب کیا۔

وائلڈ لائف کیجول لیبررس ایسو سی ایشن کے صدر بلال احمد نے میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا: ‘آج ہمارا مطالبہ نوکریوں کو مستقل کرنے کا نہیں ہے بلکہ صرف یہ ہے کہ جس طرح باقی محکموں کے عارضی ملازموں کو ماہانہ تنخواہ ملتی ہے اسی طرح ہمیں بھی ملنی چاہئے کیونکہ ہم ابھی بھی در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں اور عید یا کوئی دوسرا تہوار ہو ہمیں وہی ایک ہزار، دو ہزار یا چار ہزار روپیے ملتے ہیں’۔

انہوں نے کہا: ‘ہم گذشتہ ہفتے وزیر جنگلات سے بھی ملے لیکن فی الحال کوئی خاص جواب نہیں ملا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘آج ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب نے ہمیں اندر بلایا ان کے ساتھ ہماری میٹنگ مثبت رہی ہے انہوں نے ہمیں پیر کو جموں میں ان کی رہائش گاہ پر آنے کو کہا’۔

موصوف صدر نے کہا: ‘ہمیں ان سے کافی امیدیں ہیں اور منتخب حکومت سے بھی امیدیں کہ وہ ہمارے مسئلے کو حل کریں گے’۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مسئلے کو حل نہیں کیا گیا تو ہم احتجاج جاری رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ: یرقان متاثرہ گُٹلی گُنڈ میں پینے کے پانی میں کوئی خرابی نہیں

Next Post

حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر نصب کرے گا: چیف انجینئر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر نصب کرے گا: چیف انجینئر

حکومت ممکنہ طور پر پہلے مرحلے کے تحت تجارتی اداروں پر پانی کے میٹر نصب کرے گا: چیف انجینئر

ممبر پارلیمنٹ روح اللہ مہدی کی دہلی میں میر واعظ سے ملاقات

ممبر پارلیمنٹ روح اللہ مہدی کی دہلی میں میر واعظ سے ملاقات

لیفٹنٹ گورنر نے بارہمولہ میں ربیع فصلوں کی بوائی کا اِفتتاح کیا

علیحدگی پسند اور تفرقہ انگیز قوتوں کو طاقتور بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے: ایل جی

یوپی:  اسنان پر مہاکمبھ میں بھگدڑ، 30کی موت، درجنوں زخمی

یوپی: اسنان پر مہاکمبھ میں بھگدڑ، 30کی موت، درجنوں زخمی

راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

گذشتہ 10سال کے دوران تاریخی ریاست کو تباہی اور بربادی کے دہانے پر لاکھڑا کیا گیا:ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »