• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دلی ائرپورٹ پر 2 کشمیری مسافروں سے 8کروڑ روپے مالیت کے 10 کلو سونے کے سکے ضبط ، دونوں گرفتار

دلی ائرپورٹ پر 2 کشمیری مسافروں سے 8کروڑ روپے مالیت کے 10 کلو سونے کے سکے ضبط ، دونوں گرفتار

by امت ڈیسک
05/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر کسٹمز کے ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے دو کشمیری مسافروں سے 10کلو گرام سونے کے سکے ضبط کر لئے ۔ سی این آئی کے مطابق کسٹمز کے ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے بدھ وار کو اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے، نئی دہلی پر کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو مسافروں سے 10.092 کلوگرام سونے کے سکے ضبط کیے، جن کی مالیت 7.8 کروڑ روپے ہے۔حکام نے بتایا کہ 45 اور 43 سال کی عمر کے مسافروں کو پروفائلنگ کے دوران مشکوک رویے کا مظاہرہ کرنے پر روکا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ ان کے سامان کے سکین میں کوئی بے ضابطگی نہیں دکھائی دیتی تھی، تاہم ڈی ایف ایم ڈی الرٹس کے ذریعے شروع کی گئی ذاتی تلاش کے نتیجے میں خاص طور پر ڈیزائن کردہ کمر بیلٹ کے اندر پلاسٹک میں لپٹے چھپے ہوئے سونے کے سکے بر آمد ہوئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسافروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور کسٹم ایکٹ، 1962 کے تحت مزید تحقیقات جاری ہیں۔ کسٹمز دہلی نے سمگلنگ کی سرگرمیوں کو روکنے اور قومی سلامتی کے تحفظ کیلئے اپنے عزم کو نوٹ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکہ نے 104 ہندوستانیوں کو ملک بدر کیا

Next Post

سیکورٹی ایجنسیاں ملی ٹینسی کیخلاف جنگ کو تیز کریں: شاہ کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کٹھوعہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی پُراسرار حالات میں موت، تحقیقات شروع

10/02/2026
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں شخص گرفتار

10/02/2026
ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
Next Post
سیکورٹی ایجنسیاں ملی ٹینسی کیخلاف جنگ کو تیز کریں:  شاہ کی ہدایت

سیکورٹی ایجنسیاں ملی ٹینسی کیخلاف جنگ کو تیز کریں: شاہ کی ہدایت

جموں و کشمیر بینک کو 16,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا جی ایس ٹی نوٹس موصول

جموں و کشمیر بینک کو 16,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا جی ایس ٹی نوٹس موصول

بارہمولہ: مبینہ طور ناکہ نظر انداز کرنے پر فوجی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ازجان

بارہمولہ: مبینہ طور ناکہ نظر انداز کرنے پر فوجی فائرنگ میں ٹرک ڈرائیور ازجان

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں خانہ کعبہ سے مشابہ ڈھانچہ مسمار کر دیا گیا، پولیس نے ذہنی طور پر بیمار شخص کو کیا گرفتار

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

پونچھ میں گولی لگنے سے جے سی او افسر کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »