• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ کے نوجوان کی منشیات کے خلاف منفرد پہل

پلوامہ کے نوجوان کی منشیات کے خلاف منفرد پہل

by امت ڈیسک
10/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ : ایک ایسے وقت میں جبکہ کشمیر وادی میں معاشرے میں منشیات کی لت نے عوامی حلقوں میں پریشانی بڑھا دی ہے۔ جنوبی کشمیر کے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ایک منفرد پہل میں آج قاضی گنڈ سے سرینگر تک دوڑ لگاکر منشیات مخالف آگاہی مہم کا آغاز کیا۔

تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو منشيات سے دور اور اس کے تباہی سے پیدا شدہ صورتحال سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی غرض سے جنوبی کشمیر کے رتنی پورہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے یاسر احمد ریشی نے قاضی گنڈ سے سرینگر تک دوڑ لگائی، اس دوران قاضی گنڈ سے سرینگر تک جگہ جگہ پولیس اور محکمہ صحت نے اپنا بھر پورر تعاون پیش کیا۔

نوجوان نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم، ایس ایس پی پلوامہ اور معشوق احمد میر کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے انہیں اس دوڑ میں مختلف طریقوں سے اپنا تعاون دیا ہے۔ انہوں نے اونتی پورہ میں میڈیا سے بات کی اور کہا کہ وہ منشیات سے آگاہی پیدا کرنے کےلئے یہ دوڑ شروع کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ضلع انتظامیہ پلوامہ نے اس دوڈ کے انعقاد میں جس طرح تعاون فراہم کیا ہے وہ یقینا قابل ستائش ہے اور اگر اسی طرح کشمیر سپورٹ ملتا رہا تو وہ اس آگاہی مہم کو آگے لیجانے کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں، تاکہ معاشرے میں ایک مثبت تبدیلی کا رجحان پیدا کیا جا سکے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں منشیات فروشی ایک لت کی صورتحال اختیار کر چکی ہے اور اس حوالے سے روزانہ اگرچہ پولیس منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کرتی ہے، مگر اسکے باوجود یہ لت کیوں بڑھ رہی ہے اس بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جب تک وادی کی مسلم برادری کشمیری پنڈتوں کو قبول نہیں کرتی ،تب تک انہیں واپس نہیں لایا جا سکتا: اشوک کول

Next Post

وزیر اعلی عمر عبداللہ کریں گے وزیر داخلہ سے ملاقات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وزیر اعلی عمر عبداللہ کریں گے وزیر داخلہ سے ملاقات

وزیر اعلی عمر عبداللہ کریں گے وزیر داخلہ سے ملاقات

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 دن کی حراستی پیرول

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دورن اسلحہ و گولہ باردو بر آمد:فوج

کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دورن اسلحہ و گولہ باردو بر آمد:فوج

وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

وزیر اعلیٰ عمر کی وزیر داخلہ سے ملاقات

سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

سری نگر: پولیس نے ملازمین کے احتجاجی پروگرام کو ناکام بنایا، متعدد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »