• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ریاسی سڑک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق

by امت ڈیسک
20/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:ریاسی جموں کے مجالتا علاقے میں موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو نوجوانوں کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق ریاسی کے مجالتا علاقے میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب ایک نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری جس وجہ سے دو نوجوان شدید طورپر زخمی ہوئے۔معلوم ہوا ہے کہ حادثے میں زخمی ہوئے نوجوانوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ وہاں پر جانبر نہ ہوسکے۔

متوفین کی شناخت 32سالہ وجے کمار ولد نند لال بھگت ساکن کبیر محلہ ریاسی اور 27سالہ ونود کمار شرما ساکن رامکوٹ کٹھوعہ کے بطور کی گئی ہے۔دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت شعبہ صحت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے: سکینہ یتو

Next Post

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بھارت اور پاکستان  کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »