• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

جی ایم سی راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی موت واقع، لواحقین سراپا احتجاج

by امت ڈیسک
20/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں حاملہ خاتون کی موت واقع ہوئی ہے۔پرنسپل جی ایم سی نے معاملے کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔

اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں دردزہ میں مبتلا خاتون کی درمیانی شب موت واقع ہونے کے بعد لواحقین نے احتجاج کیا۔مظاہرین نے کہاکہ ڈاکٹروں کی غفلت کے نتیجے میں ہی خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں رات کے دوران سینئر ڈاکٹر موجود ہی نہیں تھے اور جب ہم نے اس بارے میں ہسپتال انتظامیہ سے رابط قائم کیا تو ان کا کہنا تھا کہ سینئر ڈاکٹر جموں میں ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ مبینہ غفلت اورلاپرواہی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوثین کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔دریں اثنا گورنمنٹ میڈیکل کالج کے پرنسپل کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ تحقیقات کے دوران اگر غفلت برتنے کی تصدیق ہوئی تو ڈاکٹر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی سڑک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق

Next Post

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

پاکستان جموں و کشمیر کے معاملات میں مداخلت سے کبھی باز نہیں آیا: وزیر اعلیٰ

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بارہمولہ میں شبانہ آتشزدگی میں شخص جلس کر لقمہ اجل

بھارت اور پاکستان  کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ایل او سی پر بریگیڈیئر سطح کی فلیگ میٹنگ ہو گی منعقد

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

تیسری عالمی جنگ زیادہ دور نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

زبان اور تہذیب وتمدن کو زندہ رکھنا باغیور قوموں کی نشانی ہے: ڈاکٹر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »