• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

by امت ڈیسک
25/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سری نگر میں منگل کی صبح ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول نوجوان شرکا کے مصوری اور خطاطی کے مقابلوں میں بھر پور مہارت کے مظاہرے کے ساتھ شروع ہوا۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ سری نگر ڈاکٹر بلال محی الدین نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور نوجوان صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں فیسٹیول کے کردار پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے کہا: ‘بچوں کو ہمارے روایتی فن کے ساتھ مشغول ہوتے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے اس طرح کے اقدامات نہ صرف ہمارے ورثے کو زندہ رکھتے ہیں بلکہ نوجوان نسل کو اس پر فخر کرنے کی ترغیب کا باعث بن جاتے ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ یہ فیسٹول صرف آرٹ سے متعلق نہیں ہے بلکہ کشمیر کے روایتی طرز زندگی کو زندہ کرنے کے بارے میں بھی ہے پرانے طرز زندگی، روایتی کھیل، کھانے کی نمائش کے لیے ایک ثقافتی گاؤں قائم کیا گیا ہے’۔
ڈاکٹر بلال محی الدین نے اس اقدام کا موازنہ کامیاب چنار بک فیسٹیول سے کیا، جس نے نوجوانوں میں پڑھنے کی عادت کو فروغ دیا۔

انہوں نے لوگوں سے اس فیسٹول میں شرکت کرنے اور اس کی حمایت کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘ہماری تاریخ اور ثقافت ختم ہو رہی ہے جن کے تحفظ کو یقینی بنانا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘ جیسے جیسے سری نگر جدیدیت کو اپنا رہا ہے، سون میراث جیسے فیسٹولز کا اہتمام ماضی اور مستقبل کے درمیان ایک پل کا کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے فیسٹول اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کشمیر کی فنکارانہ اور ثقافتی میراث ترقی کی منازل طے کرتی رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں منگل کی شام سے تین دنوں پر محیط برف و باراں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

Next Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

عمر کے بیان پر میرواعظ، اپوزیشن جماعتیں سیخ پا

بین الاقوامی سرحد پر  دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »