• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے ڈیرہ کی گلی کا دورہ کیا

by امت ڈیسک
25/02/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: فوج کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لیفٹیننٹ جنرل نوین سچدیوا نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے تازہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس دوران جی او سی رومیو فورس بھی ان کے ہمراہ تھے۔

یہ جانکاری وائٹ نائٹ کور نے پیر کے روز ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی۔
انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘وائٹ نائٹ کور کے جی او سی نے رومیو فورس کے چیف کے ساتھ موجودہ سیکورٹی صورتحال اور مخالفانہ سرگرمیوں کے بارے میں آپریشنل اپ ڈیٹ کے لیے راجوری سیکٹر کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا’۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ موصوف جی او سی نے تمام رینکوں کو ان کی چوکسی اور انتھک آپریشنل توجہ کے لئے تعریف کی۔
انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ تمام ہنگامی حالات کے لیے تیار رہیں۔
دریں اثنا وائٹ نائٹ ورک نے ایکس پر مزید لکھا :’ڈیلٹا فور س کے ہیڈ کواٹر میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ ‘
انہوں نے کہاکہ ڈوڈہ ، کشٹوار اور رام بن اضلاع میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نیٹ ورک کو ختم کرنے کی خاطر اس میٹنگ کے دوران حکمت عملی ترتیب دی گئی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میٹنگ میں جموں وکشمیر پولیس، فوج اور سراغ رساں ایجنسیوں سے وابستہ سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں ‘سون میراث’ سری نگر ہیریٹیج فیسٹیول شروع

Next Post

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم 17 ماہ بعد جیل سے رہا

وزیر اعلیٰ نے بلاور میں دو افراد کی موت کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا

عمر کے بیان پر میرواعظ، اپوزیشن جماعتیں سیخ پا

بین الاقوامی سرحد پر  دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

بین الاقوامی سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام،درانداز ہلاک: بی ایس ایف

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری،میدانی علاقوں میں بارشیں، مزید برف و باراں متوقع

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کشتواڑ میں سڑک حادثہ، ایک شخص کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »