• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

سری نگر – جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

by امت ڈیسک
01/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ہفتے کو مسلسل تیسرے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔بتادیں کہ قومی شاہراہ کو رام سو اور قاضی گنڈ کے درمیان برف جمع ہونے اور ناشری اور نویوگ ٹنل کے درمیان چٹانیں اور مٹی کے تودے کھسک آنے کی وجہ سے 27 فرروی کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔

ٹریفک حکام نے ہفتے کی صبح بتایا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل ہنوز بند ہے تاہم بحالی کا کام جاری ہے۔انہوں نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ بحالی کا کام مکمل ہونے تک اس پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – لیہہ شاہراہ بھی 20 فروری سے مسلسل بند ہے جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گذشتہ 2 ماہ سے ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سنتھن روڈ اور چمبا – بھدرواہ روڈ بھی مسلسل بند ہیں۔

انہوں نے لوگوں سے سڑکوں کی صورتحال معلوم کرنے کے لئے ٹریفک پولیس تویٹر ہینڈل کو چیک کرنے کی اپیل ہے۔دریں اثنا لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ بند ہوتے ہی وادی کے بازاروں میں گراں بازاری زور پکڑنے لگتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران بازاروں میں اشیائے ضروریہ خاص طور پر کھانے کی چیزوں کی اچانک قلت پیدا ہوجاتی ہے جس سے لوگوں کو گوناگوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ سڑک حادثہ؛ایک اور خاتون کی نعش بازیاب،دو ہنوز لاپتہ

Next Post

یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

یقین ہے کہ اگلے کچھ مہینوں میں ریاستی درجہ بحال ہوگا:تنویر صادق

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال، مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

جموں وکشمیر میں کانگریس پارٹی لوگوں کی مجبوری بن گئی ہے: طارق قرہ

عمر عبداللہ کی افسروں کو ماہ رمضان کے دوران تمام تر انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت

منتخب حکومت عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی، ”شیڈو “کابینہ کی ضرورت نہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »