• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
"مجھے مت سکھاؤ”: اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

سپیکر نے الطاف کلو کو کشمیری میں بات نہ کرنے کی ہدایت دی

by امت ڈیسک
20/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نے نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے الطاف احمد وانی کو کشمیری کے بجائے اردو میں بات کرنے کی ہدایت دی۔

وانی پہلگام میں ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے قیام سے متعلق ضمنی سوال اٹھا رہے تھے، جب انہوں نے کشمیری زبان میں بات کرنا شروع کی۔ تاہم اسپیکر نے مداخلت کرتے ہوئے انہیں اردو میں بات کرنے کو کہا، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ رپورٹرز کو کشمیری زبان سمجھنے میں دقت پیش آتی ہے۔

وانی نے جواب دیا جناب جب وہ ڈوگری میں بول سکتے ہیں، تو میں کشمیری میں کیوں نہیں؟ ان کا اشارہ جموں کے ایم ایل ایز کی طرف تھا، جو اپنی علاقائی زبان میں بات کرتے ہیں۔ تاہم اسپیکر نے اس بحث کو نظر انداز کرتے ہوئے اگلے سوال کی طرف بڑھنے کا فیصلہ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر میر بازار میں سڑک حادثہ، 9 سیاح زخمی

Next Post

سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے سابق رکن اسمبلی فقیر محمد خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

سری نگر میں پریس کلب دوبارہ قائم کیا جائے گا: عمر عبداللہ

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

گزشتہ پانچ برسوں میں چارٹرڈ فلائٹس پر 15 کروڑ روپے خرچ ، اسمبلی میں ہنگامہ

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں کشمیر حکومت نے بھرتی عمل کو تیز کیا ،پچھلے دو سالوں میں 15ہزار سے زیادہ آسامیوں کو پر کیا گیا: وزیر اعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »