• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

سابق رکن اسمبلی کی مبینہ طور خودکشی سے موت

by امت ڈیسک
20/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : سابق قانون ساز اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کو سرینگر میں اپنی سرکاری رہائش گاہ میں مردی پایا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق سابق ایم ایل اے فقیر محمد خان نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

فقیر محمد خان کا تعلق شمالی کشمیر کے دور افتادہ اور سرحدی علاقہ گریز سے تھا اور وہ فی الوقت سرینگر میں ہائی سیکورٹی والے علاقے میں سرکاری رہائش گاہ میں مقیم تھے۔ انہیں جمعرات کو خون میں لت پت مردہ پایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سپیکر نے الطاف کلو کو کشمیری میں بات نہ کرنے کی ہدایت دی

Next Post

وزیر اعلیٰ نے سابق رکن اسمبلی فقیر محمد خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے سابق رکن اسمبلی فقیر محمد خان کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا

جموں کشمیر اسمبلی میں عمر عبداللہ نے کیا سالانہ میزانیہ پیش

سری نگر میں پریس کلب دوبارہ قائم کیا جائے گا: عمر عبداللہ

کولگام واقعے پر اسمبلی میں ہنگامہ

گزشتہ پانچ برسوں میں چارٹرڈ فلائٹس پر 15 کروڑ روپے خرچ ، اسمبلی میں ہنگامہ

گلمرگ فیشن شو میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

جموں کشمیر حکومت نے بھرتی عمل کو تیز کیا ،پچھلے دو سالوں میں 15ہزار سے زیادہ آسامیوں کو پر کیا گیا: وزیر اعلیٰ

کشمیر یونیورسٹی میں دو روزہ وِکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ 2025 منعقد

کشمیر یونیورسٹی میں دو روزہ وِکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ 2025 منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »