• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

خلیفہ راشد سیدنا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ کی ذات امت میں اتحاد و یکجہتی کی روشن علامت ہیں:میرواعظ

by امت ڈیسک
22/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:میرواعظ کشمیر جناب ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر اسلام اور پیغمبر اسلام کیلئے ان کی لازوال قربانیوں، خدمات، انصاف پروری، بہادری اور ان کے علمی کمالات پر شاندار الفاظ میں خراج عقیئدت ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرم کعبہ میں ولادت اور آغوش پیغمبرﷺ میں پرورش پانے والے حضرت علی ؓ اسلام قبول کرنے والے اولین افراد میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی اسلام اور انسانیت کیلئے وقف کی تھی۔

آستانہ عالیہ دستگیر صاحب سرائے بالا لالچوک میں نماز عصر سے قبل حضرت علی ؑ کی یوم شہادت کی مناسبت سے مجلس وعظ و تبلیغ سے کے ایک پر شکوہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب میرواعظ نے کہا کہ حضرت علی ؓ کی گہری حکمت اور دانشمندی،اخلاقیات، نظم و نسق اور انسانی فطرت کے بارے میں ان کے بصیرت افروز خطبات پر مشتمل کتاب ”نہج البلاغہ“ ایک علمی شاہکار ہے جس سے ہر دور میں علما، فضلا اور دانشوروں نے فیض اٹھایا ہے۔

جناب میرواعظ نے کشمیر کی روایتی فرقہ وارانہ اور ملی ہم آہنگی کے ماحول کو مکدر کرنے کی کسی بھی کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مساجد، درسگاہیں ، خانقاہیں اور امام باڑے مسلکی منافرت کے بجائے ، باہمی مسلکی اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے بروئے کار لایا جانا چاہئے اور یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ ہماری کئی مساجد اور منبر و محراب سے اللہ تبارک و تعالیٰ او ر پیغمبر آخر الزماں ﷺ سے تعلق پیدا کرنے پر زور دینے اور اتحاد و اتفاق کی مشعل کو فروزاں رکھنے کے بجائے مسلکی منافرت کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔

اس دوران جب میرواعظ سرائے بالا پہنچے تو مقامی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور علاقہ بھر کے عوام خاص طور نوجوانوں نے جناب میرواعظ کا پرتپاک اورو الہانہ استقبال کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 14867 میگاواٹ پن بجلی کی نشاندہی کی گئی، صرف 3540 میگاواٹ کا استعمال: عمر عبداللہ

Next Post

کنگن روڈ حادثے میں 3 سیاح ازجان، 14 دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کنگن روڈ حادثے میں 3 سیاح ازجان، 14 دیگر زخمی

اسمبلی سکریٹریٹ نے ان قراردادوں کو قواعد و ضوابط کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسمبلی سکریٹریٹ نے ان قراردادوں کو قواعد و ضوابط کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

"مجھے مت سکھاؤ”: اسپیکر نے الطاف کلو کو تنبہ

جل جیون مشن کے نفاذ میں تحقیقات کے لیے ہاؤس کمیٹی کے قیام کا اعلان

این سی اور بھاجپا  کے درمیان اتحاد کا کوئی امکان نہیں: عمر عبداللہ

وزیر اعلیٰ نے کنگن حادثے پر دکھ کا کیا اظہار

سانبہ کے ایمس اسپتال میں مشتبہ ڈرون پایا گیا

سانبہ کے ایمس اسپتال میں مشتبہ ڈرون پایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »