• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں کا سری نگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
24/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: آنگن واڑی ورکروں اور ہلپروں نے پیر کے روز یہاں گپکار میں واقع وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج درج کیا۔احتجاجی ورکرس اپنے مطالبات کے حق میں جم کر نعرہ بازی کر رہی تھیں۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا: ‘جو حکومت بنی، ہم نے اس کو بنایا لیکن ہمارا اسمبلی میں کوئی نام نہیں لیا جا رہا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے مسائل کو منشور میں رکھا گیا تھا لیکن پھر ہمارا کہیں کوئی ذکر نہیں کیا جا رہا ہے۔

ایک اور احتجاجی ورکر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں ورکر کا درجہ دیا جائے اور منیمم ویجز ایکٹ لاگو کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں جو دو ہزار روپیے دئے جاتے ہیں وہ بہت کم ہیں اس سے ہم بازار سے کچھ خرید نہیں سکتے ہیں۔

احتجاجیوں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبے پورے نہیں کئے گئے تو وہ ماہ رمضان کے بعد پھر سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ میں ملی ٹینٹوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز میں داخل

Next Post

وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج قابل فہم ہے:عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ایگزٹ پول سروے گمراہ کن ، سنیچر کوہی جیت اور ہار کا فیصلہ ہوگا : عمر عبداللہ

وقف (ترمیمی) بل کے خلاف احتجاج قابل فہم ہے:عمر عبداللہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

پارلیمنٹ کی تنخواہ میں 24 فیصد اضافہ، پنشن اور الاؤنس میں بھی اضافہ

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں بھیانک آتشزدگی،متعدد مکان آگ کی لپیٹ میں

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں بھیانک آتشزدگی،متعدد مکان آگ کی لپیٹ میں

میں بھارت کا ایک سچا شہری ہوں، میرا علیٰحدگی پسند تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں: ایڈوکیٹ شفیع ریشی

میں بھارت کا ایک سچا شہری ہوں، میرا علیٰحدگی پسند تنظیموں سے کوئی تعلق نہیں: ایڈوکیٹ شفیع ریشی

کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

کٹھوعہ جھڑپ :آپریشن تیسرے روز میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »