• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان  امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد

by امت ڈیسک
31/03/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پاکستان کے سابق وزیرا عظم عمران خان کو امن کےنوبیل انعام کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ۲۰۱۹ء میں بھی عمران خان کو امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔

جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کواپنے اقتدارکے دوران انسانی حقوق اور جمہوریت کیلئے کی جانےو الی جدوجہد کیلئے امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ اعلان سنیچر کو پاکستان ورلڈالائنس (پی ڈبلیو اے) نے کیا ہے جوایک وکالتی گروپ ہے اور جس کی بنیاد گزشتہ سال دسمبر میں ڈلای گئی تھی۔ یہ گروپ ناروے کی سیاسی پارٹی پارٹیٹ سینٹرم سے متعلقہ ہے۔

پارٹیٹ نےایکس پر اپنے بیان میں لکھا ہے کہ’’ہم پارٹیٹ سینٹرم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کیلئے کام کرنے پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو امن کے نوبیل انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔‘‘ یاد رہے کہ ۲۰۱۹ء میں بھی جنوبی ایشیاء میں امن کو فروغ دینے کیلئے عمران خان کو نوبیل انعام کیلئے نامزد کیا گیا تھا۔ ہر سال ناروے کی نوبیل کمیٹی کو سیکڑوں نامزدگیاں موصول ہوتی ہیں جس کے بعد وہ ۸؍ ماہ کے ایک طویل طریقۂ کار کے بعد انعام یافتگان کا انتخاب کرتی ہیں۔

عمران خان، جو پاکستان کی پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں، کو اگست ۲۰۲۳ء میں حراست میں لیا گیا تھا۔ جنوری میں انہیں بدعنوانی اور طاقت کے غلط استعمال سے متعلقہ کیس میں ۱۴؍سال جیل کی سزاسنائی گئی تھی۔یہ چوتھا بڑا معاملہ ہے جس میں عمران خان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ سڑک حادثے میں 12 سالہ لڑکا ازجان، 6 دیگر زخمی

Next Post

کٹھوعہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
Next Post
کٹھوعہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ

کٹھوعہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ

وزیر اعظم 19 اپریل کو وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم 19 اپریل کو وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

کٹھوعہ میں جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا

کٹھوعہ میں جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا

پونچھ کے پانچ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

پونچھ کے پانچ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

وزیر اعلیٰ نے خواتین کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس کو جھنڈی دکھائی

وزیر اعلیٰ نے خواتین کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس کو جھنڈی دکھائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »