• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ میں جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا

کٹھوعہ میں جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا

by امت ڈیسک
01/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ جموں ڈویژن کے پنجترتھی علاقے میں سرکاری فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری تصادم میں ایک نامعلوم جنگجو مارا گیا ہے۔

معتبر ذرائع نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ پنجتھرتھی کٹھوعہ میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک عسکریت پسند مارا گیا ہے، جس کی شناخت کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کی تلاشی کا عمل تیز کیا تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر گولی چلائی جس کے بعد مسلح تصادم شروع ہوگیا۔

انہوں نے بتایا کہ جاری تصادم کے دوران مارے گئے جنگجو کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ علاقے میں آپریشن جاری ہے۔(جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم 19 اپریل کو وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کریں گے

Next Post

پونچھ کے پانچ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
پونچھ کے پانچ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

پونچھ کے پانچ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری

وزیر اعلیٰ نے خواتین کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس کو جھنڈی دکھائی

وزیر اعلیٰ نے خواتین کے لیے مفت ٹرانسپورٹ سروس کو جھنڈی دکھائی

جموں کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں: 48افسران کا تبادلہ

جموں کشمیر میں انتظامی تبدیلیاں: 48افسران کا تبادلہ

چندرابابو نائیڈو کا  وقف ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

چندرابابو نائیڈو کا وقف ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

قاضی گنڈ: نو یگ ٹنل کے قریب بھیانک سڑک حادثہ،ایک کی موت، چار زخمی

قاضی گنڈ: نو یگ ٹنل کے قریب بھیانک سڑک حادثہ،ایک کی موت، چار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »