• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار، نقدی رقم اور الیکٹرانک آلات ضبط:پولیس

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار، نقدی رقم اور الیکٹرانک آلات ضبط:پولیس

by امت ڈیسک
02/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پولیس نے غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈائون کے دوران گاندھی نگرعلاقے میں چار افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے 2 لاکھ روپیے نقد اور کچھ الیکٹرانک آلات بر آمد کئے ہیں۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈائون میں پولیس اسٹیشن گاندھی نگر کی ایک ٹیم نے چار افراد کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا: ‘مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم نے شاستری نگر جموں میں ایک گھر پر چھاپہ مارا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘چھاپے کے دوران پولیس نے ایک کمرے میں چار افراد کو دیکھا جہاں ایک ایل ای ڈی ٹی وی پر آئی پی ایل کا لائیو میچ چل رہا تھا اور وہاں بیڈ پر 2 لاکھ روپیے نقد، 8 موبائل فون،ایک لیپ ٹاپ اور 5 نوٹ بکس بکھری پڑی تھیں’۔

بیان میں کہا گیا: ‘مشتبہ افراد نقدی رقم اور وہاں پڑے الیکٹرانک آلات کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالوں کا اطمینان بخش جواب نہ سکے’۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے فوری طور پر ان افراد کو گرفتار کیا۔

گرفتار شدگان کی شناخت ویر سنگھ سلاتھیہ عرف ویر آف شاستری نگر، کرن سلاتھیہ عرف منا آف پٹولی گرہا برہمنا، راجیش سلاتھیہ عرف راجیش آف پٹولی گرہا برہمنا اور آدیش رینہ عرف آدیش آف ڈوگرا گرائونڈ گاندھی نگر کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ جنگ ​​بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاک فوج نے ہندوستانی علاقے میں گھس آئی: فوج

Next Post

ہنگامے کے بیچ لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ہنگامے کے بیچ لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش

ہنگامے کے بیچ لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پیش

پونچھ میں پاکستان فوج نے دراندازی کی: فوج

پونچھ میں پاکستان فوج نے دراندازی کی: فوج

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر کو جلد ہی ریاست کا درجہ واپس ملے گا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

وقف بل آئین پر حملہ ہے، حکومت کنفیوژن پھیلا رہی ہے: اپوزیشن

وقف بل آئین پر حملہ ہے، حکومت کنفیوژن پھیلا رہی ہے: اپوزیشن

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے  مذہبی حقوق پر حملہ: سجاد لون

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کے مذہبی حقوق پر حملہ: سجاد لون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »