• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر سے نکالے جانے والے پاکستانیوں میں شوریہ چکر جیتنے والے کی والدہ بھی شامل

سابق ملی ٹینٹوں کی ساٹھ پاکستانی بیویاں ملک بدر

by امت ڈیسک
30/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر / حکام نے بدھ کے روز بتایا کہ 60 پاکستانی ازواج جو سابق کشمیری ملی ٹینٹوںسے بیاہی گئی تھیںکو واہگہ اٹاری سرحد کے راستے پاکستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ کاروائی 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی جس میں 26 عام شہری جن میں 25 سیاح اور ایک مقامی باشندہ شامل تھا جاں بحق ہوئے تھے۔

ان خواتین کو سرینگر بارہ مولہ کپواڑہ بڈگام اور شوپیاں اضلاع سے اٹھایا گیا اور بسوں کے ذریعے پنجاب لے جایا گیا، جہاں انہیں پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ زیادہ تر خواتین 2010 کی سابق ملی ٹینٹوں کی بحالی پالیسی کے تحت کشمیر میں داخل ہوئی تھیں۔

اس کے علاوہ، 11 پاکستانی شہری جو تقریباً 45 سال قبل درست ویزا پر بھارت آئے تھے اور منڈھر اور پونچھ میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے، کو بھی واپس بھیج دیا گیا۔

پہلگام حملے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی تھی کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود پاکستانی شہریوں کی شناخت کر کے انہیں فوری طور پر ملک بدر کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی حکومت کرائے گی ذات پات کی مردم شماری، کابینہ اجلاس میں بڑا فیصلہ

Next Post

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

حج 2025: سرینگر سے 178 عازمین کو لیکر پہلی پرواز 4 مئی کو روانہ ہوگی

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، 75 فیصد امیدوار کامیاب قرار

دسویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان ، 80 فیصد کامیاب

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

پاکستانی فوج کی طرف ایل او سی کے ساتھ کپواڑہ، اوڑی، اکھنور میں فائرنگ کی: فوج

بھارت پاکستان کے لیے فضائی حدود بند کر دیں

بھارت پاکستان کے لیے فضائی حدود بند کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »