• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشاط واقعہ: الطاف بخاری اور سجان لون کا فوری تحقیقات کا مطالبہ

نشاط واقعہ: الطاف بخاری اور سجان لون کا فوری تحقیقات کا مطالبہ

by امت ڈیسک
05/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری اور پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون نے سری نگر کے نشاط علاقے میں ایک خانہ بدوش خاتون کی ہلاکت کے واقعے کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ سری نگر کے نشاط علاقے میں اتوار کو ایک خانہ بدوش خاتون کی لاش پر اسرار طور پر بر آمد کی گئی۔

الطاف بخاری نے پیر کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ نشاط میں پیش آنے والا المناک واقعہ، جس میں ریاسی سے تعلق رکھنے والی ایک خانہ بدوش خاتون کو نشے میں دھت افراد کے ایک گروہ نے وحشیانہ حملہ کر کے قتل کر دیا، ہولناک اور انتہائی شرمناک ہے’۔انہوں نے مطالبہ کہا: ‘اس گھناؤنے جرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے’۔موصوف صدر نے متاثرہ کنبے کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا: ‘تسلی کے کوئی الفاظ صحیح معنوں میں اس درد کو کم نہیں کر سکتے جس کا وہ اس وقت سامنا کر رہے ہوں گے’۔سجاد لون نے اس واقعے کی فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: ‘ نشاط کے علاقے میں ایک خانہ بدوش خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا’انہوں نے مطالبہ کیا کہ مجرمان کو تیز بنیادوں پر سخت سزا ملنی چاہئے’۔

ادھر سری نگر پولیس نے گذشتہ روز ہی اس واقعے کا نوٹس لے کر پولیس اسٹیشن نشاط میں ایک مقدمہ درج کرکے 4 ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔سری نگر پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘ سری نگر پولیس نے واٹر ورکس روڈ، نشاط کے قریب ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے ایک رپورٹ کے واقعے کا نوٹس لیا ہے، جسے شدید چوٹیں آئیں اور بعد میں اس کو ہسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا’۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن نشاط میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی اور جرم میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے’۔پوسٹ میں کہا گیا کہ اس ضمن میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزارت داخلہ نے کئی ریاستوں کو ماک ڈرل کی دی

Next Post

وقف کیس کی مزید سماعت 15 مئی کو جسٹس گوائی کی صدارت میں ہوگی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
وقف کیس کی مزید سماعت 15 مئی کو جسٹس گوائی کی صدارت میں ہوگی

وقف کیس کی مزید سماعت 15 مئی کو جسٹس گوائی کی صدارت میں ہوگی

بھارت اور پاکستان کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

پاکستان نے پونچھ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: فوج

پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت ہے: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »