• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

پونچھ میں بس کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
06/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 6 مئی:جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں مینڈھر کے گھنی علاقے میں منگل کی صبح ایک بس سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے کم از کم دو لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق بس مہنار جا رہی تھی کہ کھود دھرا کے قریب ڈرائیور مبینہ طور پر کنٹرول کھو بیٹھا۔ گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیمیں جن میں پولیس اہلکار، بھارتی فوج کے یونٹس اور مقامی رہائشی شامل ہیں، زخمیوں کی مدد اور لاشوں کو نکالنے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، اور مزید کارروائی جاری ہے۔(KB)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان نے پونچھ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: فوج

Next Post

پونچھ میں ایل او سی عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی عبور کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

پہلگام قصورواروں کو پکڑنے کے دوران تھوڑا خبر دار رہنے کی ضرورت ہے: عمر عبداللہ

اقوام متحدہ: ہند و پاک کشیدگی پر سلامتی کونسل کی بند کمرہ مشاورت، کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ: ہند و پاک کشیدگی پر سلامتی کونسل کی بند کمرہ مشاورت، کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات پر زور

جھیل ڈل میں ایس ڈی آر ایف کی موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا جائزہ

جھیل ڈل میں ایس ڈی آر ایف کی موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا لیا جائزہ

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟  ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »