• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پاکستانی فوج کی ایل او سی پر چار مقامات پر فائرنگ: فوج

by امت ڈیسک
08/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب بھی جموں و کشمیر کے چار علاقوں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشعال فائرنگ کی جس کا موثر انداز میں جواب دیا گیا۔واضح رہے کہ ہندوستانی فوج نے منگل اور بدھ کی شب ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان میں موجود ملی ٹینٹ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

پاکستانی افواج نے بھی بدھ کو لائن آف کنٹرول پر کی گئی شدید شیلنگ کی جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں کم از کم 12 عام شہری ہلاک اور 60 دیگر زخمی ہو گئے، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔

ایک فوجی ترجمان نے بتایا: ‘ 7 ور 8 مئی کی درمیانی شب پاکستانی فوج کی چوکیوں نے جموں و کشمیر میں کپوارہ، بارہمولہ، اوڑی اور اکھنور کے بالمقابل علاقوں میں ایل او سی کے پار چھوٹے ہتھیاروں اور آرٹلری گنوں کا استعمال کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی’۔انہوں نے کہا کہ وہاں موجود اہلکاروں نے اس کا موثر جواب دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے آر ٹی او بارہمولہ نے اسکولوں سے جی ڈی سی بارہمولہ کو بسیں روانہ کرنے کی ہدایت دی

Next Post

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش، پانچ لوگوں کی موت، دو افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش، پانچ لوگوں کی موت، دو افراد زخمی

اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کریش، پانچ لوگوں کی موت، دو افراد زخمی

وزیرِاعظم مودی سے کی اجیت ڈوبھال نے ملاقات

وزیرِاعظم مودی سے کی اجیت ڈوبھال نے ملاقات

’جموں کشمیر کا سفر نہ کریں‘: امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا نے کی سفری وارننگ جاری

’جموں کشمیر کا سفر نہ کریں‘: امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا نے کی سفری وارننگ جاری

عمر عبداللہ کی سرحدی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ میٹنگ

عمر عبداللہ کی سرحدی اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ میٹنگ

آئی پی ایل :ہند۔پاک کشیدگی، میچ دھرم شالہ سے احمد آباد منتقل

آئی پی ایل :ہند۔پاک کشیدگی، میچ دھرم شالہ سے احمد آباد منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »