• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند پاک ڈی جی ایم اوز کی بات چیت

ہند پاک ڈی جی ایم اوز کی بات چیت

by امت ڈیسک
12/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی 12 مئی: ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (دی جی ایم اور پیر کی دوپہر کو بات چیت کریں گے تاکہ فوجی کارروائی کو روکنے پر 10 مئی کو طے پانے والے اتفاق رائے کا جائزہ لیا جا سکے اور آگے بڑھنے کے راستے پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ اس بات چیت کا مقصد بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی پر فائرنگ اور فوجی کارروائی کو مستقل طور پر روکتا ہے۔ دونوں حکام کے درمیان بات چیت دوپہر 12 بجے ہوگی۔

سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ دونوں فریق شام 6 بجے سے زمینی فضائی اور سمندری فوجی کارروائی روک دیں گے۔ اس سے قبل پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری نے سہ پہر ساڑے تین بچے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ بات لائن پر بات چیت کے دوران فوجی کارروائی روکنے کی پیشکش کی تھی۔

درین اثناء ہندوستانی فوج نے پیر کی صبح صورتحال پر ایک آپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا۔ اتوار کی رات جموں و کشمیر اور بین الاقوامی سرحد سے متصل دیگر علاقے کافی حد تک پرسکون رہے کسی بھی واقعے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ بندوستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملیٹری آپریشنز لیفتیننٹ جنرل راجیو گھائی نے ہفتہ کی شام میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سختی سےکہا تھا کہ ہندوستان پاکستان کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت جواب دے گا۔ لیفٹیننٹ جنرل گھنی نے کہا کہ پیر کی بات چیت طویل مدت میں اسی مقابمت کو برقرار رکھنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کے لیے منعقد کی جائے گی۔

Share

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کل رات جموں و کشمیر اور سرحدوں پر امن تھا: فوج

Next Post

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا

سرینگر ہوائی اڈے پر فلائٹ آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج

بھارت کیساتھ کشیدگی کے لیے تیار: پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی ایم او سطح کے مذاکرات میں تاخیر

شہر سرینگر کے اسکول میں یکم اکتوبر سے اوقات کار میں تبدیلی

بارہمولہ ،کپواڑہ ،گریز کو چھوڑ تمام اسکول، کالج کل دوبارہ کھلیں گے : صوبائی کمشنر کشمیر

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

وزیر اعظم مودی آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »