• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
13/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اتفاق بر قرار رہنا چاہئے۔

انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ تمام لوگ ایسا ہی چاہتے ہیں صرف کچھ ٹی وی چینلز کے اینکر اس معاہدے کے خلاف ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کو شمالی کشمیر کے کرناہ میں گولہ باری سے ہوئی تباہی کا جائزہ لینے کے دوران نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

جنگ بندی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘ہم سب چاہتے ہیں کہ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہے صرف کچھ ٹی وی چینلز کے اینکر جو دور ممبئی، نویڈا میں بیٹھے ہوئے ہیں، ان ہی لوگوں کو جنگ بندی پسند نہیں ہے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘سرحدی علاقوں کے علاوہ سری نگر اور جموں کے لوگوں نے اس بار حالات دیکھے، وہ چاہتے ہیں کہ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہے اور یہ معاہدہ بر قرار رہنا چاہئے’۔

عمر عبداللہ نے سرحدی علاقوں میں بنکروں کی تعمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا: ‘پہلے یہاں کمیونٹی بنکر تھے، جن کی پھر کافی عرصہ تک ضرورت نہیں پڑی اور اس کے بعد نئے بنکر نہیں بنائے گئے’۔

انہوں نے کہا: ‘اب یہاں لوگوں کی طرف سے مانگ آئی ہے لہذا بنکروں کی تعمیر کے لئے ایک اسکیم بنائی جائے گی جس کو مرکزی حکومت کو پیش کیا جائے گا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘کرناہ میں کافی مالی نقصان ہوا ہے تاہم یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ یہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا’۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور یہ مکمل ہونے کے بعد جو معاوضہ دینا ہوگا وہ دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایس ڈی آر ایف کے تحت دکانوں کو معاوضہ نہیں ملتا ہے لیکن ہم اس پر ایک پیکیج بنائیں گے

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہند پاک کشیدگی کے دوران مریکہ سے تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی: وزارت خارجہ

Next Post

سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی کا دوبارہ آغاز، 642 عازمین آج ہوئے روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی کا دوبارہ آغاز، 642 عازمین آج ہوئے روانہ

سرینگر سے حجاج کرام کی روانگی کا دوبارہ آغاز، 642 عازمین آج ہوئے روانہ

صدر دروپدی مرمو نے جسٹس بی آر گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف دلایا

صدر دروپدی مرمو نے جسٹس بی آر گوائی کو چیف جسٹس آف انڈیا کی حیثیت سے حلف دلایا

عمر عبداللہ کا دورہ اوڑی،حالیہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

عمر عبداللہ کا دورہ اوڑی،حالیہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا

جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر: ڈاکٹر فاروق

جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی ذمہ داری نوجوانوں کے کاندھوں پر: ڈاکٹر فاروق

اننت ناگ میں 2 خواتین سمیت 4 منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں 2 خواتین سمیت 4 منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »