• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں شعبہ سیاحت بری طرح متاثر : عمر عبداللہ

وادی میں شعبہ سیاحت بری طرح متاثر : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
17/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ہفتے کے روز کہا کہ وادی کشمیر میں سیاحت کی صنعت "بہت بری طرح متاثر” ہوئی ہے اور ان کی حکومت کی فوری ترجیح پرامن امرناتھ یاترا کو یقینی بنانا ہے۔

ہفتہ کو سری نگر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سی ایم عمر نے کہا کہ گرمیوں کے موسم میں سیاحوں کی آمد تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں شاید ہی کوئی سیاح آئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عہدیداروں کی اب پوری توجہ سالانہ امرناتھ یاترا پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ "ہم چاہتے ہیں کہ ہر یاتری یہاں سے محفوظ اور صحیح طریقے سے نکلے۔ ہم حادثات سے پاک سالانہ یاترا چاہتے ہیں، اور بعد میں ہم یہ دیکھنا شروع کریں گے کہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ہم کیا کر سکتے ہیں۔”

ہر سال گرمیوں میں ہزاروں یاتری امرناتھ یاترا کے لیے جنوبی کشمیر کے پہلگام میں واقع مقدس غار کا رخ کرتے ہیں۔ 22 اپریل کو پہلگام حملے اور اس سے پیدا ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے بعد بہت سے ممکنہ سیاحوں نے سفر کرنے سے گریز کیا ہے۔

عمر نے یہ بھی کہا کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور بین الاقوامی سرحد پر جنگ بندی برقرار ہے۔ حالیہ دنوں میں کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد متاثرہ افراد کو معاوضہ دیا جائے گا۔ جہاں بھی ضرورت ہوگی، ہم مرکز سے مدد لیں گے۔

دریں اثناء عمر نے مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کا نقطہ نظر پیش کرنے کے لیے متعدد ممالک کا دورہ کرنے والے آل پارٹی وفد کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے یاد کیا کہ اٹل بہاری واجپائی جی کے دور میں 2001 میں پارلیمنٹ پر حملے کے بعد کئی ممالک میں اسی طرح کے وفود بھیجے گئے تھے۔ یہ ایک بار پھر ہندوستان کی آواز کو آگے لے جانے کا ایک اچھا موقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ششی تھرور، سپریا سولے بشمول 7 ایم پیز آپریشن سندور پر سفارتی آؤٹ ریچ وفد کی قیادت کریں گے

Next Post

‘آپریشن سندور میں ہماری فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟’ وزیر خارجہ کے بیان پر راہل گاندھی کا سوال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
بھاجپا کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمارے جوان اور ان کے اہل خانہ بھگت رہے ہیں: راہل گاندھی

'آپریشن سندور میں ہماری فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟' وزیر خارجہ کے بیان پر راہل گاندھی کا سوال

حکومت نے دفاعی افواج کے لیے 40 ہزار کروڑ سے زیادہ کے پیکج کو دی منظوری

حکومت نے دفاعی افواج کے لیے 40 ہزار کروڑ سے زیادہ کے پیکج کو دی منظوری

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

پاکستان میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو ہندوستانی مسلح افواج کی پہنچ سے باہر ہو: ایل جی

آج جنگ بندی ختم ہونے کی خبریں غلط: فوج

آج جنگ بندی ختم ہونے کی خبریں غلط: فوج

PSLV راکٹ میں خرابی کے بعد EOS-09 مشن پورا نہ ہوسکا

PSLV راکٹ میں خرابی کے بعد EOS-09 مشن پورا نہ ہوسکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »