• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

کشتواڑ کے سنگھ پورہ چھاترو علاقے میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
22/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کشتواڑ، 22 مئی : جمعرات کی علی الصبح کشتواڑ ضلع کے چھاترو کے سنگھ پورہ علاقے میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے خبر رساں ایجنسی جے کے این ایس کو بتایا کہ فوج اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے مخصوص انٹیلی جنس معلومات کے بعد علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کرنے کے بعد فائرنگ شروع ہوئی۔ تلاشی تیز ہونے پر ملی ٹینٹ ملی ٹینٹوں نے فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں جوابی فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

افسر نے کہا کہ "تین سے چار ملی ٹینٹوں کے موجود ہونے کا خیال ہے۔ آپریشن جاری ہے اور پوری احتیاط کے ساتھ کیا جا رہا ہے”۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جے کے این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی ورکنگ کمیٹی نے کی سات قرار دادیں منظور ،خصوصی درجہ اور ریاستی درجے کی بحالی کا عزم دہرایا

Next Post

پاکستانی اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
پاکستانی اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

پاکستانی اہلکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم

کشتواڑ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

کشتواڑ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں  کا قتل

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں کا قتل

دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے:وزیر اعظم مودی

دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے:وزیر اعظم مودی

ہیٹ ویو کا اثر:کشمیر صوبے کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

ہیٹ ویو کا اثر:کشمیر صوبے کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »