• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں  کا قتل

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکنوں کا قتل

by امت ڈیسک
22/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: واشنگٹن ڈی سی میں یہودی عجائب گھر کے قریب بدھ کی رات دیر گئے اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ معلومات امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے دی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

میڈیا کے مطابق دونوں کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ محترمہ نوم نے کہا، "ہم سرگرمی سے تحقیقات کر رہے ہیں اور مزید معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشتواڑ جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

Next Post

دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے:وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
Next Post
دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے:وزیر اعظم مودی

دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے:وزیر اعظم مودی

ہیٹ ویو کا اثر:کشمیر صوبے کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

ہیٹ ویو کا اثر:کشمیر صوبے کے لیے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

کشتواڑ میں جاری مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک

کشتواڑ میں جاری مسلح تصادم میں ایک فوجی اہلکار ہلاک

گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

گاندربل کورٹ نے فراڈ  کے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کی

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے مقامی اخبارات کو سرکاری اشتہارات بحال کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »