• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار شہید، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ

حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار شہید، اسرائیلی وزیراعظم کا دعویٰ

by امت ڈیسک
28/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قانون سازوں کو بتایا کہ حماس کے غزہ میں سربراہ محمد سنوار کو ایک کارروائی میں قتل کردیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد سنوار اس وقت حماس کے غزہ میں سبراہ ہونے کے علاوہ سابق سربراہ یحییٰ سنوار کے چھوٹے بھائی ہیں۔

یحییٰ السنوار غزہ کے جنوبی علاقے میں کی گزشتہ برس اسرائیلی فوج کی کارروائی میں شہید ہوگئے تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : شہید السنوار کی کُل کائنات اذکارکارڈ تسبیح ٹافیاں كلاشنكوف اور معمولی رقم

جس کے بعد ان کے چھوٹے بھائی محمد سنوار نے اکتوبر 2023 میں غزہ میں حماس کی قیادت سنبھالی تھی۔

تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ محمد السنوار کی شہادت کا واقعہ کس علاقے میں اور کس طرح پیش آیا۔

اسرائیلی حکومت نے بھی تاحال محمد سنوار کی شہادت کی تصدیقی عمل کے پورا ہونے سے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کیا ہے۔

حماس کی جانب سے اب تک اپنے سربراہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی خبروں کی تردید یا تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

یاد رہے کہ یہ پہلی بار نہیں جب اسرائیل کی جانب سے محمد سنوار کو مارنے کا دعویٰ سامنے آیا ہو اس سے قبل بھی کیے گئے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے تھے۔

اس سے قبل 2014 میں محمد السنوار پر اسرائیل نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ حماس کے رہنما نے اپنی موت کی خبر خود چلوائی تاکہ فوجی کارروائیوں سے بچ سکیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکمران اتحاد کے ایم ایل اے 6 کمیٹیوں کی سربراہی کریں گے، اپوزیشن 3

Next Post

شوپیاں میں مشترکہ آپریشن کے دوران لشکر کے دو ہائبرڈ ملی ٹنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشترکہ آپریشن کے دوران لشکر کے دو ہائبرڈ ملی ٹنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

شوپیاں میں مشترکہ آپریشن کے دوران لشکر کے دو ہائبرڈ ملی ٹنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

ایلون مسک اور ٹرمپ کی جوڑی ٹوٹ گئی، مسک نے امریکی انتظامیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ایلون مسک اور ٹرمپ کی جوڑی ٹوٹ گئی، مسک نے امریکی انتظامیہ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

امرناتھ یاترا کے لیے وسیع سیکیورٹی گرڈ: 581 نیم فوجی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری

امرناتھ یاترا کے لیے وسیع سیکیورٹی گرڈ: 581 نیم فوجی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری

’میدانِ جنگ میں مسئلہ کا حل نہیں نکل سکتا‘، پولینڈ میں خطاب کے دوران روس-یوکرین جنگ پر پی ایم مودی کا اظہار فکر

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا : وزیر اعظم مودی

پاکستان کی سرحد سے متصل 4 ریاستوں میں کل موک ڈرل ہوگا انعقاد

31 مئی کو پاکستان سے متصل ریاستوں میں موک ڈرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »