• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ سڑک حادثے میں 8 پولیس اہلکار زخمی

بارہمولہ سڑک حادثے میں 8 پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
30/05/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں جمعہ کے روز ایک پولیس گاڑی کو حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں آٹھ اہلکار زخمی ہوئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے اوڑی علاقے میں پولیس وکی اوڈسہ کی ایک گاڑی جس میں پولیس اہلکاروں کو ڈیوٹی پر لیا جا رہا تھا، سڑک پر لڑھک گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر سب ضلع ہسپتال اوڑی پہنایا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا کے پر امن انعقاد کو یقینی بنائیں : امیت شاہ کی سیکورٹی ایجنسیز کو ہدایت

Next Post

دہشتگردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
دہشتگردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ امیت شاہ

دہشتگردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں ہو سکتے: وزیر داخلہ امیت شاہ

ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

ڈوڈہ اسپتال تنازع: ڈاکٹرز نے کی ہڑتال ختم، او پی ڈی سروس بحال، ایم ایل اے کیخلاف مقدمہ درج

جموں و کشمیر میں ڈگری کالجوں کے لیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر میں ڈگری کالجوں کے لیے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

حملہ آوروں کو مٹی میں ملانے کا وقت آگیا ہے، انہیں تصور سے بھی بڑی سزا ملے گی: مودی

آپریشن سندور ترکش کا صرف ایک تیر ، دہشت کا پھن پھر اٹھا تو بل سے کھینچ کر کچل دیں گے: نریندر مودی

تازہ برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ اور مغل روڈ پر ٹریفک بند

تازہ برف باری کی وجہ سے گریز بانڈی پورہ اور مغل روڈ پر ٹریفک بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »