• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی افواہ

جموں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی افواہ

by امت ڈیسک
02/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : جموں ریلوے اسٹیشن پر بم/آئی ای ڈی (دھماکہ خیز مواد) کی موجودگی سے متعلق موصول ہوئی گمنام کال کے بعد سیکورٹی ایجنسیز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ بم کی موجودگی کی یہ کال ایک ایسے وقت میں سامنے آئی جب وزیر اعظم نریندر مودی کا صوبہ جموں کے کٹرا علاقے میں چھ جون کو کٹرا -سرینگر ریل سروس کے افتتاح کا اعلان کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک نامعلوم شخص کی جانب سے بم کی کال دیے جانے کے بعد سیکورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا۔ جموں پولیس کے مطابق یہ کال یکم جون 2025 کی شام موصول ہوئی تھی، جس کے بعد فوری طور پر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ جموں پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ’’اطلاع ملتے ہی جموں پولیس اور ریلوے پولیس نے فوری طور پر کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پورے ریلوے اسٹیشن کو محفوظ بنا کر مکمل طور پر تلاشی لی۔ تمام پلیٹ فارمز کے علاوہ قریبی علاقوں کی بھی باریک بینی سے جانچ کی گئی۔‘‘

پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران کوئی مشکوک چیز یا سرگرمی سامنے نہیں آئی، اور ’’کال ایک جھوٹا الرٹ‘‘ ثابت تھا۔ تاہم، پولیس نے معاملے کی سنجیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کال کرنے والے کی شناخت کے لیے تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی ایل جی سے ملاقات کے لیے پہنچی راج بھون

Next Post

جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

کٹھوعہ: ہیرا نگر علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد  تلاشی آپریشن

کٹھوعہ: ہیرا نگر علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

مکہ میں داخل ہونے سے روکے گئے 2.69 لاکھ افراد، پرمٹ کے بغیر حج کی کوشش کرنے والوں پر حکومت سخت

کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

آپریشن سندھور ابھی ختم نہیں ہوا ،پاکستان نے اور کوئی حماقت کرنے کی کوشش کی تو مناسب جواب دیا جائیگا: امیت شاہ

روس اور یوکرین اب تک کے سب سے بڑے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق، ترکی میں ہوا معاہدہ

روس اور یوکرین اب تک کے سب سے بڑے جنگی قیدیوں کے تبادلے پر متفق، ترکی میں ہوا معاہدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »