• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملے کے ہیرو عادل کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم، ایل جی نے سونپا تقرری نامہ

پہلگام حملے کے ہیرو عادل کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم، ایل جی نے سونپا تقرری نامہ

by امت ڈیسک
14/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام حملے میں ازجان ہوئے گھوڑے بان سید عادل حسین کی اہلیہ کو سرکاری نوکری کا تقرری نامہ (اپائنٹمنٹ لیٹر) سونپا۔ ایل جی نے ہفتہ کو متوفی عادل حسین کی رہائش گاہ واقع اننت ناگ کے ہاپت ناڑ کا دورہ کیا اور مرحوم کے لواحقین کے ساتھ تعذیت کا اظہار کیا۔ عادل حسین 22 اپریل کو پہلگام حملے میں 25 سیاحوں کے ہمراہ اس وقت ہلاک کیے گئے تھے جب انہوں نے سیاحوں کو بچانے کی کوشش کے دوران حملہ آوروں سے بحث کی اور ان کا اسلحہ چھیننے کی بھی کوشش کی تھی، تاہم اس دوران وہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے موت کی آغوش میں چلے گئے۔

اپنے دورے کے دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عادل حسین کی اہلیہ گلناز اختر کو ’’عادل کی قربانی کو خراج تحسین پیش کرنے‘‘ اور ’’غمزدہ خاندان کی مدد‘‘ کے لیے سرکاری نوکری کا اپائنٹمنٹ لیٹر پیش کیا۔

اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ انہوں نے غمزدہ خاندان سے ملنے اور انہیں امداد فراہم کرنے کا پہلے ہی منصوبہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ کے خاندان کے رکن کو مستقل ملازمت کا مقصد ان کی مدد کرنا تھا کیونکہ وہ اپنا واحد کمانے والا کھو چکے ہیں۔ عادل کے اہل خانہ نے ایل جی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

قبل ازیں، عادل حسین کے بھائی نزاکت احمد کو بھی نوکری فراہم کی گئی تھی۔ نزاکت کو جموں کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی نے تقرری نامہ پیش کیا تھا اور نزاکت کو وقف بورڈ میں ملازمت فراہم کی گئی تھی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہائی کورٹ نے یو اے پی اے کیس کے دو ملزمان کی ضمانت خارج کی

Next Post

احمدآباد طیارہ حادثہ: مہلوکین کی تعداد 274 تک پہنچی، حادثے کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
احمدآباد طیارہ حادثہ: مہلوکین کی تعداد 274 تک پہنچی، حادثے کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

احمدآباد طیارہ حادثہ: مہلوکین کی تعداد 274 تک پہنچی، حادثے کی جانچ کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

پہلگام حملے کے بعد بند کیے گئے سیاحتی مقامات مرحلہ وار کھولے جائیں گے: منوج سنہا

اسرائیل نے مسجد اقصٰی کے کیے دروازے بند

اسرائیل نے مسجد اقصٰی کے کیے دروازے بند

اسرائیلی فوج نے غلط ہندوستانی نقشہ کے لئے معافی مانگ لی

اسرائیلی فوج نے غلط ہندوستانی نقشہ کے لئے معافی مانگ لی

رکن اسمبلی معراج ملک نے این سی کی قیادت والی حکومت سے حمایت واپس لے لی

رکن اسمبلی معراج ملک نے این سی کی قیادت والی حکومت سے حمایت واپس لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »