• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ایم مودی نے ایرانی صدر پیزشکیان سے بات کی

پی ایم مودی نے ایرانی صدر پیزشکیان سے بات کی

by امت ڈیسک
22/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے بات کی- اس دوران مودی نے سفارت کاری کے ذریعے اسرائیل کے ساتھ ایران کے تنازعہ کو فوری طور پر کم کرنے پر زور دیا۔

مودی اور پیزشکیان کے درمیان فون پر بات چیت صرف چند گھنٹے بعد ہوئی جب امریکہ نے ایران میں تین جوہری مقامات پر بمباری کی جس کے بعد علاقہ میں کشیدگی میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی نے کہا کہ انہوں نے حالیہ کشیدگی پر "گہری تشویش” کا اظہار کیا۔

مودی نے کہا کہ "ایران کے صدر پیزشکیان کے ساتھ بات ہوئی۔ ہم نے موجودہ صورتحال کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔”

انہوں نے کہا کہ "فوری طور پر کشیدگی میں کمی، مذاکرات، سفارت کاری کو آگے بڑھانے اور علاقائی امن، سلامتی و استحکام کی جلد بحالی کے لیے امید ظاہر کی۔”

واضح رہے کہ امریکہ نے ایران کے 3 نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کرنے کا اعلان کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے ایران کی 3 نیوکلیئر سائٹس پر کامیابی کے ساتھ حملہ کیا ہے اور فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔ ایران پر امریکی حملہ کے بعد علاقہ میں حالات اور کشیدہ ہوگئے اور جنگ میں مزید شدت آگئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران نے اسرائیل پر 27 میزائل داغے، تحقیقی تنصیبات اور سپورٹ بیسز کو بنایا نشانہ، بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد اسرائیلی زخمی

Next Post

پہلگام حملہ: این آئی اے نے 2 افراد کو گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

پہلگام حملہ: این آئی اے نے 2 افراد کو گرفتار کیا

ایران اسرائیل کشیدگی میں امریکہ کی انٹری، محبوبہ مفتی نے او آئی سی اور پاکستان کو بنایا نشانہ

ایران اسرائیل کشیدگی میں امریکہ کی انٹری، محبوبہ مفتی نے او آئی سی اور پاکستان کو بنایا نشانہ

امریکہ کی بھارت کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

امریکہ کی بھارت کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وقت اور نوعیت کا تعین افواج کریں گی: ایران

امریکی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وقت اور نوعیت کا تعین افواج کریں گی: ایران

عام آدمی پارٹی ایم ایل اے معراج ملک کا نیشنل کانفرنس حکومت سےحمایت واپس:کیاعمر عبداللہ کی سرکار پر کوئی اثر پڑے گا؟

عام آدمی پارٹی ایم ایل اے معراج ملک کا نیشنل کانفرنس حکومت سےحمایت واپس:کیاعمر عبداللہ کی سرکار پر کوئی اثر پڑے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »