• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جوابی کارروائی کا وقت اور دائرہ ہم طے کریں گے:ایران کا انتباہ

جوابی کارروائی کا وقت اور دائرہ ہم طے کریں گے:ایران کا انتباہ

by امت ڈیسک
23/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ا(نیو یارک)اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی جانب سے کیے گئے حملے کا جواب دینے کا مکمل حق رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کی مسلح افواج امریکی حملوں کے جواب میں ردعمل کا وقت، نوعیت اور دائرہ خود متعین کریں گی اور یہ کارروائی مکمل طور پر متناسب ہوگی۔

ایروانی نے واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے تہران پر جو الزامات عائد کیے جا رہے ہیں وہ بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی اور قانونی جواز سے محروم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ایران پر حملے کے لیے خود ساختہ بہانے تراشے اور اس جارحیت کے ذریعے بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی کی۔

ایرانی مندوب نے مزید کہا کہ’’امریکہ نے بنجمن نیتن یاھو کی حمایت میں اپنے قومی سکیورٹی مفادات کو قربان کر دیا ہے۔‘‘

انہوں نے زور دے کر کہا کہ’’ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے قریب ہونے کے الزامات کا کوئی ثبوت موجود نہیں۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران پر امریکی حملے نے منقسم امریکی سیاست کو مذید تقسیم کردیا

Next Post

ایران نے ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ایران نے ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع

ایران نے ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا: امریکی وزیر دفاع

آؤ اسرائیل کی مذمت کرتے ہیں!

امریکہ نے آپریشن ’’ مڈ نائٹ ہیمر‘‘ کرکے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی: خلیجی ممالک

جاسوسی کے الزام میں جموں میں تعینات فوجی اہلکار گرفتار

جاسوسی کے الزام میں جموں میں تعینات فوجی اہلکار گرفتار

تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن

تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن

جموں و کشمیر کے لوگوں کو گذشتہ دس برسوں کے دوران سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ایران پر حملے کے بعد اب امریکہ اور اسرائیل کی نظریں عرب ممالک پر مرکوز: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »