• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہلگام حملے کے بعد امرناتھ یاتریوں کی رجسٹریشن میں 10 فیصد سے زیادہ کمی: منوج سنہا

ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام

by امت ڈیسک
01/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر لیفٹیننٹ منوج سنہا نے ڈاکٹروں کے عالمی دن پر ان کی انسانیت کے تئیں بے لوث خدمت کو سلام پیش کیا۔واضح رہے کہ یکم جولائی ،ڈاکٹروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے اس کا مقصد سماج میں ڈاکٹروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

منوج سنہا نے اس موقع پر ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ ڈاکٹروں کے قومی دن پر، میں اپنے ڈاکٹروں کی بے لوث خدمات اور لگن کو سلام کرتا ہوں جو جان بچانے اور انسانیت کی خدمت کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘ قوم کو ایک صحت مند اور خوش حال معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور عظیم خدمات پر فخر ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوگوں کو نیا متبادل پیش کریں گے : سجاد لون

Next Post

ہندوستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ پیچیدہ ہے اور اس کے حل ہونے میں وقت لگے گا: چین

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
Next Post
ہندوستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ پیچیدہ ہے اور اس کے حل ہونے میں وقت لگے گا: چین

ہندوستان کے ساتھ سرحدی تنازعہ پیچیدہ ہے اور اس کے حل ہونے میں وقت لگے گا: چین

سرینگر میں پی ڈی پی کا احتجاج پولیس نے ناکام بنایا

سرینگر میں پی ڈی پی کا احتجاج پولیس نے ناکام بنایا

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

سرینگر میں ڈی ڈی سی ممبر اور اس کا ساتھی رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی

اے سی بی نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بھرتی کے عمل میں بے ضابطگیاں پائی

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

بارہمولہ میں تیرہ سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسیکو آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »