• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

افغانستان: ٹیکسی ڈرائیوروں کا گاڑی میں اے سی سسٹم لگانے کا انوکھا طریقہ

by امت ڈیسک
16/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز//

افغان شہر قندھار کے ٹیکسی ڈرائیوروں نے شدید گرمی سے نمٹنے کے لئے ایک انوکھا اے سی سسٹم تخلیق کیا ہے۔

میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق ڈرائیور اپنے تخلیق کردہ اس اے سی سسٹم کو اپنی ٹیکسیوں کی چھت پر نصب کرتے ہیں تاکہ سواروں کو ٹھنڈی ہوا مہیا کی جا سکے۔ دراصل قندھار میں گرمی کی شدت عموماً 40 ڈگری سے تجاوز کر جاتی ہے، اور روایتی AC نظام اکثر خراب ہوجاتے ہیں اور مہنگے ہوتے ہیں۔

ہر ٹیکسی کی چھت پر پلاسٹک کا ایک ڈبہ یا کولر لگا ہوتا ہے جس میں پانی یا پانی اور برف کا مکسچر ہوتا ہے۔

اس خانے سے باہر ایک ایگزاسٹ ٹیوب رکھی جاتی ہے جو ہوا کو گاڑی کے اندر مسافر کھڑکی سے اندر بھیجتی ہے۔ یہ یونٹ گاڑی کی بیٹری سے جوڑا جاتا ہے اور دن میں تقریباً دو بار پانی بھرا جاتا ہے۔

اس پورے سسٹم کی لاگت تقریباً 3,000 افغان افغانی (43 امریکی ڈالرز) ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ایک ڈرائیور کے مطابق، اس کولر سے گاڑی کا پورا اندرونی حصہ ٹھنڈا ہوتا ہے جب کہ روایتی اے سی صرف سامنے کا حصہ ٹھنڈا کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں بعض ٹیکسیوں پر سولر پینل بھی نصب کیے گئے ہیں تاکہ بجلی بچائی جا سکے۔

ایک 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور گل محمد نے بتایا کہ تیز گرمی میں اے سی کام نہیں کر رہا ہوتا اور مرمت مہنگی ہوتی ہے، اس لئے ایک ٹیکنیشن سے یہ کولر بنوایا۔

دوسرے ڈرائیور عبدالباری نے کہا کہ یہ روایتی اے سی سے بہتر کام کرتا ہے۔ یہ پورا اندر کا حصہ ٹھنڈا کر دیتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیاسے پودے آوازیں نکالتے، کیڑے، جانور سن سکتے: انوکھی تحقیق میں انکشاف

Next Post

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

جموں و کشمیر جعلی بندوق لائسنس کیس: ہائی کورٹ نے مزید دو ایف آئی آر کی ایس آئی ٹی تحقیقات میں توسیع کی

راہل گاندھی اور  ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کا وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط، جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دینے کا مطالبہ

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے لیے 20 نئی سی آر پی ایف بٹالینز کی منظوری دی

این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

ریاستی درجے بحالی کی مانگ پر عمر عبد اللہ نے کھڑگے اور راہل کا شکریہ ادا کیا

آپریشن سندور نے دکھایا کہ ڈرون اور بغیر پائلٹ کے مقامی فضائی نظام اہم: چیف ڈیفنس اسٹاف چوہان

آپریشن سندور نے دکھایا کہ ڈرون اور بغیر پائلٹ کے مقامی فضائی نظام اہم: چیف ڈیفنس اسٹاف چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »