• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شاندار سنگِ میل: اُمت نیوز کے 4 لاکھ فالوورز مکمل!

شاندار سنگِ میل: اُمت نیوز کے 4 لاکھ فالوورز مکمل!

by امت ڈیسک
17/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اُمت نیوز — جو جموں و کشمیر کا ایک معتبر اور قابلِ اعتماد نیوز پلیٹ فارم ہے — نے سوشل میڈیا پر 4 لاکھ فالوورز کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ یہ کامیابی ہمارے غیر جانبدار، زمینی سطح کے صحافتی عزم اور ہمارے ناظرین کے غیر متزلزل اعتماد کا مظہر ہے۔

یہ کامیابی ہماری ٹیم کی انتھک محنت کے بغیر ممکن نہ تھی، خاص طور پر واجد رینہ (بیورو چیف) کی شب و روز کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اُمت نیوز کی بنیاد کو مضبوط کیا اور اس کی رسائی کو وسعت دی۔

اُمت نیوز کے سفر کو مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے امت نیوز کی تعریف کی اور ہم دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں: بشمول ،ایڈووکیٹ الطاف گاندربلی، صدر کشمیر جیورسٹس بار ایسوسی ایشن ،مظفر گنائی سماجی کارکن ،شوکت حسین جانٹی، سماجی کارکن،اعجاز تانتری، ممتاز صحافی،سہیل مقبول، سینئر صحافی اور عوام نے کافی تعریفیں کی،ان تمام شخصیات کی حوصلہ افزائی اور اعترافِ خدمات نے ہماری ٹیم کو اعلیٰ صحافتی معیار برقرار رکھنے کے لیے مزید متحرک کیا ہے۔ اس کامیابی کی خوشی میں ہم ایک بار پھر عہد کرتے ہیں کہ ہم جموں و کشمیر کے عوام کی آواز بنے رہیں گے اور معتبر و مؤثر خبروں کی ترسیل جاری رکھیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں مغل روڈ پر ٹیمپو ٹریولر پلٹنے سے آٹھ زخمی

Next Post

امرناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون یاتری کی موت، 3 زخمی،یاترا ملتوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا کے لیے وسیع سیکیورٹی گرڈ: 581 نیم فوجی کمپنیاں تعینات کرنے کی منظوری

امرناتھ یاترا: لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون یاتری کی موت، 3 زخمی،یاترا ملتوی

سائبر پولیس نے واٹس ایپ پر جعلی جے اینڈ کے بینک ایپس پر الرٹ جاری کیا

سائبر پولیس نے واٹس ایپ پر جعلی جے اینڈ کے بینک ایپس پر الرٹ جاری کیا

نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے: تنویر صادق

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »