• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نشہ کے ناسور کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے ہم سب کو مل کر جنگ لڑنی ہوگی: این سی ترجمان

ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے: تنویر صادق

:

by امت ڈیسک
17/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مناسب وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ آنے والے پارلیمانی سیشن کے دوران ہمارا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘خصوصی درجے کی بحالی ہمارا اہم ایجنڈا ہے اسی لئے ہم نے اسمبلی میں پہلی قرار داد بھی خصوصی درجے کی بحالی کے متعلق ہی پاس کی’۔ان کا کہنا تھا: ‘حزب اختلاف کے لیڈر نے وزیر اعظم کو چٹھی لکھی ہے ہم ان کے شکر گذار ہیں، اس پر جلد سے جلد کارروائی ہونی چاہئے’۔

تنویر صادق نے کہا: ‘مجھے لگتا ہے کہ ریاستی درجے کی بحالی کا اب مناسب وقت آگیا ہے، عوامی حکومت کا بھی ایک سال مکمل ہوا ہے، عدالت عظمیٰ کا بھی حکم ہے اور وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا بھی وعدہ ہے، اس میں اب مزید تاخیر نہیں کی جانی چاہئے’۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘لداخ کو جموں وکشمیر سے الگ کر دیا گیا اور یہ تاثر دیا گیا کہ وہ خود اپنے آپ پر حکومت کرنا چاہتے ہیں لیکن اب جموں سے ان کے لئے لیفٹیننٹ گورنر بنایا گیا یہ ان لوگوں کے ساتھ نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘مجھے لگتا ہے کہ گذشتہ 6 برسوں کے دوران وہاں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے وہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ وہ جموں وکشمیر کے ساتھ رہ کر خوش تھے’۔

ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے موصوف رکن اسمبلی نے کہا: ‘ہماری حکومت کا ایک سال مکمل ہوگیا ہم نے یہ نہیں کہا تھا کہ ہم ایک سال میں ہی اپنے سارے وعدے پورا کریں گے’۔انہوں نے کہا: ‘ہم پانچ برسوں کے دوران اپنے تمام وعدے پورا کریں گے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سائبر پولیس نے واٹس ایپ پر جعلی جے اینڈ کے بینک ایپس پر الرٹ جاری کیا

Next Post

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرینگر، بڈگام میں کرائم برانچ کے چھاپے، سابق تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج

ایل جی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

ایل جی کی وزیر اعظم مودی سے ملاقات

ہندوستان نے نیٹو سربراہ کو دیا جواب، کہا -روس سے تجارت پر دھمکیاں ناقابلِ قبول، دوہرا معیار درست نہیں

ہندوستان نے نیٹو سربراہ کو دیا جواب، کہا -روس سے تجارت پر دھمکیاں ناقابلِ قبول، دوہرا معیار درست نہیں

رامبن میں ہوٹل میں آگ لگنے سے 2 جھلس کر ہلاک، 5 زخمی

مغل پورہ کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »