• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سڑک حادثے میں 2 پولیس افسر ازجان

سڑک حادثے میں 2 پولیس افسر ازجان

by امت ڈیسک
11/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 11 اگست: انڈین ریزرو پولیس (آئی آر پی) کے دو پولیس سب انسپکٹرز (پی ایس آئی) ایک سڑک حادثے میں ازجان ہوگئے۔ یہ حادثہ رات گئے این ایچ-44 پر ٹینگن–لاسجن بائی پاس کے قریب پیش آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جس گاڑی میں وہ سفر کر رہے تھے، وہ شدید حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں دو افسر موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک اور افسر مستان سنگھ زخمی ہوگئے۔ ازجان پولیس سب انسپکٹرز کی شناخت سچن ورما اور شبھم کے طور پر ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق یہ تینوں امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد سرینگر سے جموں جا رہے تھے۔

انتظامیہ نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ (کے این ٹی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق نائب صدر جگدیپ دھنکھر اکیس جولائی سے لاپتہ، تلاش میں سپریم کورٹ میں ‘ہیبیس کارپس’ عرضی دائر کی جائے گی: سنجے راوت

Next Post

کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

کشتواڑ میں جھڑپ دوسرے روز میں داخل

غزہ میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اسرائیلی حملے میں  ساتھیوں سمیت ازجان

غزہ میں الجزیرہ کے معروف صحافی انس الشریف اسرائیلی حملے میں ساتھیوں سمیت ازجان

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن کمیشن کے خلاف مارچ، راہل اور پرینکا سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کا الیکشن کمیشن کے خلاف مارچ، راہل اور پرینکا سمیت کئی لیڈروں کو حراست میں لے لیا گیا

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

دہلی ہائی کورٹ نے یاسین ملک سے این آئی اے کی سزائے موت کی درخواست پر جواب طلب کیا

مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے ارکان اسمبلی کی نامزدگیوں کو چیلنج کرنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »