• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مکھن دین خود کشی معاملے میں تا حال کوئی کارروائی نہیں کی گئی:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی عمر عبداللہ سے ارکان اسمبلی کی نامزدگیوں کو چیلنج کرنے کی اپیل

by امت ڈیسک
11/08/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکز کے لیفٹیننٹ گورنر کو پانچ ارکان اسمبلی نامزد کرنے کا اختیار دینے کے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ جمہوری اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اس عمل کو چلینج کرنے کی اپیل کی۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘ انتخابات کے انعقاد کے بعد جموں و کشمیر میں 5 ارکان اسمبلی کو نامزد کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ جمہوری اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے’۔

محبوبہ مفتی نے کہا: ‘ہندوستان کے واحد مسلم اکثریتی خطے میں، جو طویل عرصے سے تنازعات کا شکار ہے، یہ اقدام حکومت کرنے سے زیادہ کنٹرول کرنے کا محسوس ہو رہا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ریاست کی غیر قانونی تقسیم، متضاد حد بندی اور امتیازی نشستوں کے تحفظات کے بعد یہ نامزدگی جموں و کشمیر میں جمہوریت کے خیال کے لیے ایک اور دھچکا ہے، نمائندگی عوام کے ووٹ کے ذریعے حاصل کی جانی چاہیے’۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘اس کو معمول نہیں بننے دیا جا سکتا ہے’۔انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘امید ہے کہ عمر عبداللہ قیادت والی حکومت

اس غیرجمہوری عمل کو چیلنج کرتے ہوئے کھڑی ہوگی کیونکہ اب کی خاموشی بعد کی ملی بھگت ہوگی’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی ہائی کورٹ نے یاسین ملک سے این آئی اے کی سزائے موت کی درخواست پر جواب طلب کیا

Next Post

سرینگر پولیس، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی؛ سڑا ہوا گوشت تلف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سرینگر پولیس، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی؛ سڑا ہوا گوشت تلف

سرینگر پولیس، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ کارروائی؛ سڑا ہوا گوشت تلف

امریکی سرزمین سے پاک فوجی سربراہ نے دی ایٹمی حملے کی دھمکی، بھارت نے کہا،غیر ذمہ دار ملک

امریکی سرزمین سے پاک فوجی سربراہ نے دی ایٹمی حملے کی دھمکی، بھارت نے کہا،غیر ذمہ دار ملک

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

ایس آئی اے کا سری نگر میں یاسین ملک کی رہائش گاہ پر چھاپہ، 1990 کے پی کے خاتون کے قتل کیس میں سات دیگر افراد کے گھر پر بھی چھاپے

سرینگر میں ترنگا ریلی، ایل جی اور وزیر اعلی نے کی قیادت

سرینگر میں ترنگا ریلی، ایل جی اور وزیر اعلی نے کی قیادت

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

بارہمولہ میں ایل او سی پر گہری کھائی میں گر جانے سے فوجی جوان ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »