• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر۔جموں شاہراہ پھلوں سے لدی گاڑیوں اور ضروری اشیاء کی ترسیل کے لیے مکمل بحال ہوگی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

سرینگر۔جموں شاہراہ پھلوں سے لدی گاڑیوں اور ضروری اشیاء کی ترسیل کے لیے مکمل بحال ہوگی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
16/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 16 ستمبر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو بتایا کہ سرینگر۔جموں نیشنل ہائی وے کو پھلوں سے لدے ٹرکوں اور ضروری اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کے لئے مکمل طور پر بحال کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مرکزی وزیر برائے سڑک، ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نتن گڈکری نے آج سرینگر۔جموں نیشنل ہائی وے کی بحالی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ طلب کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال کے دوران مسافروں اور کسانوں کی مشکلات کو کم سے کم کرنے کے لئے حکومت پرعزم ہے۔

مائیکروبلاگنگ سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا:”وزیر اعلیٰ کی پہل پر، معزز وزیر برائے سڑک، ٹرانسپورٹ و شاہراہیں نتن گڈکری نے آج سرینگر۔جموں نیشنل ہائی وے کی بحالی کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ طلب کی۔”

انہوں نے مزید لکھا:”میٹنگ میں فوری اقدامات پر غور کیا گیا تاکہ این ایچ 44 کو پھلوں سے لدے ٹرکوں کی فوری آمد و رفت اور ضروری اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کے لئے مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔

وزیر اعلیٰ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت مسافروں اور کسانوں کی مشکلات کو کم سے کم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

التجا مفتی کی منوج سنہا کے ساتھ ملاقات

Next Post

سپریم کورٹ کے فیصلے سب مذاہب پر یکساں لاگو ہوں، سچ بولنے والوں پر پی ایس اے کیوں؟ آغا روح اللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ کے فیصلے سب مذاہب پر یکساں لاگو ہوں، سچ بولنے والوں پر پی ایس اے کیوں؟ آغا روح اللہ

سپریم کورٹ کے فیصلے سب مذاہب پر یکساں لاگو ہوں، سچ بولنے والوں پر پی ایس اے کیوں؟ آغا روح اللہ

میرواعظ مولوی فاروق قتل کیس، ملزمان کی ضمانت کی عرضی مسترد

میرواعظ مولوی فاروق قتل کیس، ملزمان کی ضمانت کی عرضی مسترد

رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ پیرس میں سیاحت میلے میں جموں و کشمیر کے وفد کی قیادت کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی

چشوتی بادل پھٹنے کے ایک ماہ کے بعد بھی 31 لاپتہ افراد کا کوئی سراغ نہیں

چشوتی بادل پھٹنے کے ایک ماہ کے بعد بھی 31 لاپتہ افراد کا کوئی سراغ نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »