• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں متاثرین کو متبادل جگہ پر 5 مرلے زمین فراہم کی جائے گی: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ پیرس میں سیاحت میلے میں جموں و کشمیر کے وفد کی قیادت کریں گے

by امت ڈیسک
16/09/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 15 ستمبر : جموں و کشمیر حکومت نے ایک سرکاری وفد کو پیرس میں منعقد ہونے والے آئی ایف ٹی ایم ٹاپ ریزا ٹورازم ایونٹ میں شرکت کے لیے نامزد کیا ہے، جس کی قیادت وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کریں گے۔ عمر عبداللہ محکمہ سیاحت کا قلمدان بھی سنبھالے ہوئے ہیں۔ یہ ایونٹ 23 سے 25 ستمبر تک منعقد ہوگا۔

وفد میں وزیراعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور ڈائریکٹر ٹورازم جموں وکاس گپتا بھی شامل ہوں گے۔

سرکاری حکم نامے کے مطابق، جس کی ایک کاپی کے این ایس کے پاس موجود ہے، اس دورے پر آنے والے اخراجات محکمہ سیاحت برداشت کرے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ مولوی فاروق قتل کیس، ملزمان کی ضمانت کی عرضی مسترد

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی

چشوتی بادل پھٹنے کے ایک ماہ کے بعد بھی 31 لاپتہ افراد کا کوئی سراغ نہیں

چشوتی بادل پھٹنے کے ایک ماہ کے بعد بھی 31 لاپتہ افراد کا کوئی سراغ نہیں

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

فاروق عبداللہ نے فروٹ انڈسٹری کو نقصان پہنچانے کی سازش کے الزامات مسترد کر دیے، شاہراہ بندش کو "خدا کا قہر" قرار دیا

پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، "ایک پر حملہ سب پر حملہ” اصول شامل

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، "ایک پر حملہ سب پر حملہ" اصول شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »