• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

دربار مو کی بحالی اچھا اقدام، بانٹنے کی کوششیں ناکام: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
03/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 3 نومبر : نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ دربار منتقلی بحال ہونا ایک اچھا قدم ہے اور اس طرح جموں اور کشمیر کو الگ کرنے کی کوششیں ناکام ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دربار منتقلی سے جموں کی معیشت کا زبردست فائدہ ہوگا۔ صدر موصوف نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘دربار منتقلی کی روایت بحال ہونے سے مجھےخوشی ہوئی اس طرح جموں اور کشمیر کو الگ کرنے کی کوششیں ناکام ہوئی ہیں، امید کرتا ہوں کہ اس سے جموں کی معیشت کو زبردست فائدہ ہوگا’۔ان کا کہنا تھا: ‘یہ مہاراجہ رنبیر سنگھ کا ایک اچھا اقدام تھا اس روایت سے جموں اور کشمیر کے لوگ بلا لحاظ مسلک و ملت ایک دوسرے کو ایک سمجھتے تھے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چار سال بعد جموں میں کھلا دربار، سی ایم عمر نے سول سیکرٹریٹ میں لیا گارڈ آف آنر

Next Post

آئی ایچ پی ایل تنازعہ پر مقدمہ درج، تحقیقات جاری: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
آئی ایچ پی ایل تنازعہ پر مقدمہ درج، تحقیقات جاری: پولیس

آئی ایچ پی ایل تنازعہ پر مقدمہ درج، تحقیقات جاری: پولیس

جموں کشمیر سے باہر جیلوں میں بند قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ، محبوبہ مفتی کی درخواست پر سماعت

جموں کشمیر سے باہر جیلوں میں بند قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ، محبوبہ مفتی کی درخواست پر سماعت

سینئر صحافی طارق احمد بھٹ انتقال کر گئے

سینئر صحافی طارق احمد بھٹ انتقال کر گئے

راجوری میں تیز رفتار اور اوورلوڈڈ منی بس الٹ گئی، 28 زخمی

راجوری میں تیز رفتار اور اوورلوڈڈ منی بس الٹ گئی، 28 زخمی

جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزوویشن پر مؤقف واضح،سپریم کورٹ کی 50 فیصد حد پر سختی سے عمل ہوگا: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »