• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ کے جنگلات میں مسلح جھڑپ شروع

کشتواڑ کے جنگلات میں مسلح جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
05/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 05 نومبر: بدھ کے روز کشتواڑ ضلع کے چترو کے علاقے کلبان کے جنگلات میں ملیٹنٹوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم "ایکس” پر بات کرتے ہوئے، فوج کی وائٹ نائٹ کور نے لکھا: "خفیہ معلومات پر مبنی ایک آپریشن کے دوران، پولیس کے ساتھ مل کر، آج صبح کے ابتدائی اوقات میں فوج کے چوکنا دستوں نے چھاترو کے عام علاقے میں ملیٹنٹوں سے رابطہ قائم کیا۔ ملیٹنٹوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آپریشن جاری ہے”، پوسٹ میں لکھا گیا۔

اس رپورٹ کے فائل ہونے تک وقفے وقفے سے فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ سمیت کچھ بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری ، میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں شبانہ درجہ حرارت میں

Next Post

نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

راہل گاندھی کا ‘ہائیڈروجن بم’، ملک بھر میں ووٹ چوری کا الزام: ہریانہ میں پچیس لاکھ فرضی ووٹ پڑے، الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات

راہل گاندھی کا 'ہائیڈروجن بم'، ملک بھر میں ووٹ چوری کا الزام: ہریانہ میں پچیس لاکھ فرضی ووٹ پڑے، الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات

محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے باہر قید کشمیریوں کی واپسی کا مطالبہ کیا

محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے باہر قید کشمیریوں کی واپسی کا مطالبہ کیا

دور دراز اور پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو لازمی اور ضروریات خدمات میسر رکھی جائیں: ڈاکٹر فاروق

ممدانی کی جیت اجتماعی ترقی کا تقاضا کرتی ہے، فاروق عبداللہ

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »