• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
"وائس آف ویکلی نیوز پیپرس” کے وفد کی بارہمولہ میں سید شہنواز بخاری سے تعزیتی ملاقات

"وائس آف ویکلی نیوز پیپرس” کے وفد کی بارہمولہ میں سید شہنواز بخاری سے تعزیتی ملاقات

by امت ڈیسک
11/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //بارہمولہ
کشمیر سے شائع ہونے والے ہفتہ روزہ اخبارات کی نمائندہ تنظیم "وایس آف ویکلی نیوز پیپرس آف کشمیر” کا ایک وفد آج بارہمولہ میں محکمہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کے جوائنٹ ڈائریکٹر سید شہنواز بخاری صاحب کے دولت کدہ پر تعزیت کے لیے حاضر ہوا۔ یاد رہے کہ بخاری صاحب کی محترمہ دادی جان حال ہی میں اس فانی دنیا سے رخصت ہوکر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی تھیں۔

وفد میں معروف صحافی و کالم نگار محمد شاہد ڈار، ارشد احمد میر، عاصم فاروق، بلال احمد درزی اور شبنم جاوید شامل تھے۔ وفد کے اراکین نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی و یکجہتی کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر وفد کے ارکان نے دعا کی کہ "اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، پسماندگان کو صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔”

واضح رہے کہ اس سے قبل ویس آف ویکلی نیوز پیپرس آف کشمیر کے تمام اراکین کی جانب سے سرینگر میں ایک تعزیتی نشست منعقد کی گئی تھی، جس میں مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اسی موقع پر ایک نمائندہ وفد تشکیل دیا گیا تاکہ وہ بارہمولہ جاکر بخاری خاندان سے بالمشافہ تعزیت پیش کرے۔

وفد کے اراکین نے کہا کہ سید شہنواز بخاری نہ صرف ایک قابل، مخلص اور دیانتدار افسر ہیں بلکہ ایک شریف النفس، درد مند اور سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار شخصیت بھی ہیں۔ ان کے خاندان نے ہمیشہ علم، تہذیب اور اخلاقی اقدار کی پاسداری کو اپنی روایت بنایا ہے۔

یہ تعزیتی ملاقات ایک پُرسوز اور باوقار ماحول میں انجام پائی، جس میں مرحومہ کی نیکیوں، شفقت اور روحانی اثرات کو عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام اور نگروٹہ کے ضمنی انتخابات پر ووٹنگ جادی

Next Post

جنہوں نے سازش رچی، وہ بخشے نہیں جائیں گے: وزیر اعظم کا بھوٹان میں بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جنہوں نے سازش رچی، وہ بخشے نہیں جائیں گے: وزیر اعظم کا بھوٹان میں بیان

جنہوں نے سازش رچی، وہ بخشے نہیں جائیں گے: وزیر اعظم کا بھوٹان میں بیان

دہلی دھماکہ: امیت شاہ کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی میٹنگ، سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں نے شرکت کی

دہلی دھماکہ: امیت شاہ کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطح کی میٹنگ، سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں نے شرکت کی

پلوامہ میں دہلی دھماکے کے مشتبہ کے والد  پوچھ گچھ کے لیے حراست میں

پلوامہ میں دہلی دھماکے کے مشتبہ کے والد پوچھ گچھ کے لیے حراست میں

اسلام آباد کی عدالت کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک

اسلام آباد کی عدالت کے باہر خودکش حملے میں 12 افراد ہلاک

ایل جی منوج سنہا نے سیکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

ایل جی منوج سنہا نے سیکیورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »