• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۱۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن میں 9 سالہ کمسن کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

بمنہ میں دلخراش حادثہ: پانچ سالہ بچے کی بلندی سے گر کر موت

by امت ڈیسک
14/02/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 14 فروری : سرینگر کے علاقے بمنہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں پانچ سالہ بچہ بلندی سے گرنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دانیال ولد پرویز احمد شیخ، ساکن نزد گرڈ اسٹیشن بمنہ، گھر کے اندر بلندی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا۔

ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کی، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ — (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

72 لاکھ روپے چیک باؤنس کیس: سزا سنائے جانے کے فوراً بعد مجرم عدالت سے فرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

72 لاکھ روپے چیک باؤنس کیس: سزا سنائے جانے کے فوراً بعد مجرم عدالت سے فرار

14/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

ہند۔امریکہ تجارتی معاہدہ: زراعت متاثر ہونے کا خدشہ، مقامی پیداوار بڑھانے کی ضرورت: عمر عبداللہ

14/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

ہند۔امریکہ تجارتی معاہدہ: زراعت متاثر ہونے کا خدشہ، مقامی پیداوار بڑھانے کی ضرورت: عمر عبداللہ

14/02/2026
جموں و کشمیر میں سالانہ تقریباً دو لاکھ پیدائش اور 60 ہزار اموات کے سرٹیفکیٹس جاری

جموں و کشمیر میں سالانہ تقریباً دو لاکھ پیدائش اور 60 ہزار اموات کے سرٹیفکیٹس جاری

14/02/2026
بنگلہ دیش انتخابات: نریندر مودی کی طارق رحمان سے گفتگو، بی این پی کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد

بنگلہ دیش انتخابات: نریندر مودی کی طارق رحمان سے گفتگو، بی این پی کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد

13/02/2026
جموں کشمیر میں نجی گاڑیوں کا غیر معمولی اضافہ

جموں کشمیر میں نجی گاڑیوں کا غیر معمولی اضافہ

13/02/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »