• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, مارچ ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈونلڈ ٹرمپ کا تیسری بار صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان

ایران پر حملوں کیلئے اڈے نہ دئیے توسپین سے تجارت ختم:امریکی صدر

by امت ڈیسک
04/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن)

امریکی صدر ٹرمپ نے سپین کی حکومت کے ساتھ تعلقات پر سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

اگر سپین نے امریکی طیاروں کو ایران پر حملوں کے لیے اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہ دی اور نیٹو میں دفاعی بجٹ بڑھانے سے انکار کیا تو امریکا اس کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کر دے گا۔

ٹرمپ نے یہ بیان جرمن چانسلر فریڈرک مرز سے ملاقات کے دوران دیا اور کہا ہم سپین سے کچھ نہیں چاہتے اور اس کے ساتھ تعلقات ختم کریں گے ۔

واضح رہے اسپین نے امریکا کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اپنی فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہسپانوی اخبار El Pais کے مطابق میڈرڈ نے باضابطہ طور پر امریکی۔اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے ذریعے اسپین نے فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے مؤقف سے فاصلہ اختیار کیا ہے، جنہوں نے خلیج فارس اور قبرص میں تہران کے حملوں کے جواب میں ممکنہ جارحانہ اقدامات پر آمادگی ظاہر کی تھی۔ اسپین کے وزیر خارجہ José Manuel Albares نے کہا کہ یورپ کی آواز اس وقت توازن اور اعتدال کی ہونی چاہیے، جس کا مقصد کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی بحالی ہو۔ انہوں نے خلیجی ممالک اور Cyprus پر ایران کے حملوں کی مذمت بھی کی اور قبرص کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی

Next Post

تہران میں کشیدگی: بھارتی طلبہ اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

khamnie

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی

04/03/2026
مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ

04/03/2026
سعودیہ اور قطر میں بم حملوں کی منصوبہ بندی؛ موساد کے ایجنٹس گرفتار

سعودیہ اور قطر میں بم حملوں کی منصوبہ بندی؛ موساد کے ایجنٹس گرفتار

04/03/2026
فیصلہ کن جہادی اور حربی برتری حاصل ہے، چند روز میں دشمن بھاگ جائے گا؛ ایران

فیصلہ کن جہادی اور حربی برتری حاصل ہے، چند روز میں دشمن بھاگ جائے گا؛ ایران

04/03/2026
برطانوی پارلیمنٹ میں تاریخی افطار تقریب، وزیر اعطم کیئر اسٹارمر کی شرکت

برطانوی پارلیمنٹ میں تاریخی افطار تقریب، وزیر اعطم کیئر اسٹارمر کی شرکت

04/03/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
Next Post
تہران میں کشیدگی: بھارتی طلبہ اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

تہران میں کشیدگی: بھارتی طلبہ اور شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، بھارتی سفارتخانہ

اُدھمپور کے مجالتہ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت، بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع

سرحد پر مشتبہ نقل و حرکت، فوج کی فائرنگ سے دراندازی کی کوشش ناکام

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی

آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ آج، تدفین چھ مارچ کو ہو گی

جموں وکشمیر میں ایل جی سے 5 سال کے بعد محبوبہ مفتی نے کی ملاقات، کشمیری پنڈتوں کے لئے کیا یہ بڑا مطالبہ

محبوبہ مفتی نے ایران حملے پر مودی اورعمر عبداللہ کی خاموشی پر اٹھائے سوال، مہدی، متو کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

احتیاطی پابندیاں جمعرات کو بھی کشمیر بھر میں جاری رہیں گی

احتیاطی پابندیاں جمعرات کو بھی کشمیر بھر میں جاری رہیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »