• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, مارچ ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تھنہ منڈی راجوری میں تلاشی کاروئیاں ، تھنہ منڈی راجوری راستہ بند

نوشہرہ، راجوری میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک ملی ٹینٹ مارا گیا

by امت ڈیسک
10/03/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 10 مارچ : فوج نے منگل کے روز بتایا کہ راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر کے جھنگر علاقے میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک ایک ملی ٹینٹ کو مارنے کا دعوی کیا گیا۔

فوج کے وائٹ نائٹ کور نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ خفیہ ایجنسیوں کی قابلِ اعتماد معلومات کی بنیاد پر 10 مارچ کو سہ پہر تقریباً 3 بجے لائن آف کنٹرول کے قریب جھنگر، نوشہرہ کے علاقے میں دو ملی ٹینٹوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلا۔

بیان کے مطابق الرٹ فوجی جوانوں نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران ایک پاکستانی حمایت یافتہ ملی ٹینٹ مارا گیا، جس کے ساتھ ہی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

فوج نے بتایا کہ دوسرے ملی ٹینٹ کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ زمینی اور فضائی نگرانی کے ذریعے علاقے میں مکمل کنٹرول برقرار رکھا جا رہا ہے اور پورے سیکٹر میں سکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

توقع ہےسات برس بعد جامع مسجد سرینگر میں جُمعتہ الوداع کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی: انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

توقع ہےسات برس بعد جامع مسجد سرینگر میں جُمعتہ الوداع کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی: انجمن اوقاف

توقع ہےسات برس بعد جامع مسجد سرینگر میں جُمعتہ الوداع کی ادائیگی کی اجازت دی جائے گی: انجمن اوقاف

10/03/2026
ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن 16 مارچ سے سیاحوں کے لیے کھل جائے گا

ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن 16 مارچ سے سیاحوں کے لیے کھل جائے گا

10/03/2026
امریکہ کی سعودی عرب کو ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر دھمکی

امریکہ کی سعودی عرب کو ایران جنگ میں شامل نہ ہونے پر دھمکی

10/03/2026
راجوری میں لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش ندی سے برآمد

راجوری میں لاپتہ فوجی اہلکار کی لاش ندی سے برآمد

10/03/2026
محبوبہ مفتی نے ایران میں کشمیری طلبہ کی سلامتی کا مسئلہ اٹھایا، جلد واپسی کی اپیل

محبوبہ مفتی نے ایران میں کشمیری طلبہ کی سلامتی کا مسئلہ اٹھایا، جلد واپسی کی اپیل

09/03/2026
میر واعظ کا آخری عشرہ رمضان میں امت مسلمہ کے لیے دعا کی اپیل

میر واعظ کا آخری عشرہ رمضان میں امت مسلمہ کے لیے دعا کی اپیل

09/03/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »