• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, اپریل ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں فائرنگ کا واقعہ، 3 فوجی زخمی

ارہامہ انکاؤنٹر: مقامی شہری کی ہلاکت پر مجسٹریٹ انکوائری کا حکم

by امت ڈیسک
03/04/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 3 اپریل:جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے یکم اپریل کو ضلع گاندربل کے علاقے ارہامہ میں پیش آئے ایک انکاؤنٹر میں مقامی شہری کی ہلاکت کے معاملے کی مجسٹریٹ انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق اس انکاؤنٹر میں راشد احمد مغل ولد مرحوم گل زمان مغل، ساکن چونٹوالیوار لَر، گاندربل جاں بحق ہوئے تھے۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گاندربل کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ واقعے کی مکمل، غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کو یقینی بنائیں۔ انکوائری کا مقصد ہلاکت کے تمام حقائق اور واقعے کے تسلسل کو واضح کرنا ہے تاکہ جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے۔

حکام کے مطابق مجسٹریٹ انکوائری سات دن کے اندر مکمل کرکے رپورٹ حکومت کو پیش کرنا ہوگی، جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

یہ حکم نامہ حکومت کے انڈر سیکریٹری رؤف احمد لون کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جبکہ اس کی نقول ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں و کشمیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام کو بھی ارسال کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حضرت سخی زین الدین ولی ( المروف زینہ شاہ ) رحمتہ اللہ علیہ کا اپنے منفرد اور بلند مقام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں کشمیر اسمبلی میں بیروکریٹس کی غیر حاضری پر ارکان برہم

جموں کشمیر اسمبلی کا اجلاس : این سی کا اپنے ہی رکن اسمبلی کی بل کے خلاف ووٹ

03/04/2026
پاکستان سمیت آٹھ مسلم اکثریتی ممالک نے اسرائیل کے فلسطینیوں کو سزائے موت کے نئے قانون کی مذمت کی

پاکستان سمیت آٹھ مسلم اکثریتی ممالک نے اسرائیل کے فلسطینیوں کو سزائے موت کے نئے قانون کی مذمت کی

02/04/2026
جموں و کشمیر میں شراب پر مکمل پابندی کا مطالبہ، بخاری کی نیشنل کانفرنس پر تنقید

جموں و کشمیر میں شراب پر مکمل پابندی کا مطالبہ، بخاری کی نیشنل کانفرنس پر تنقید

02/04/2026
جموں و کشمیر میں ایل پی جی اور ایندھن کے ذخائر وافر، طویل جنگ سے سپلائی متاثر ہو سکتی ہے: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں ایل پی جی اور ایندھن کے ذخائر وافر، طویل جنگ سے سپلائی متاثر ہو سکتی ہے: عمر عبداللہ

02/04/2026
راج ناتھ سنگھ 25 سے 27 جون تک چین میں ایس سی او کے وزرائے دفاع کی میٹنگ میں شرکت کریں گے

وزیر دفاع کی پاکستان کو سخت وارننگ، کسی بھی مہم جوئی پر فیصلہ کن جواب کا اعلان

02/04/2026
برطانیہ نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے 30 سے ​​زائد ممالک کو اکٹھا کیا

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے 30 سے ​​زائد ممالک کو اکٹھا کیا

02/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »