• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لاپتہ چار سالہ پلوامہ کے بچے کی لاش پانچ دن بعد رنبیارہ نالہ سے برآمد

لاپتہ چار سالہ پلوامہ کے بچے کی لاش پانچ دن بعد رنبیارہ نالہ سے برآمد

by امت ڈیسک
01/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں، یکم مئی : جنوبی کشمیر کے ضلع شوہیان میں ایک نالہ میں گر کر لاپتہ ہونے والے پلوامہ کے چار سالہ بچے کی لاش جمعہ کے روز رنبیارہ نالہ کے ہیرپورہ علاقے سے برآمد کر لی گئی۔

ایک سرکاری عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ متوفی کی شناخت محمد حنظلہ ولد نجار احمد تُرّے، ساکن ٹیکن گاؤں پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے، جو 27 اپریل کو دبجن پل کے نزدیک تیز بہاؤ والے نالہ میں گر گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ تیز پانی کے بہاؤ نے بچے کو فوراً بہا دیا تھا۔

عہدیدار کے مطابق، “پانچ روزہ تلاش کے بعد آج صبح بچے کی لاش نالہ کے نچلے حصے سے برآمد کی گئی۔”

انہوں نے مزید بتایا کہ واقعے کے فوراً بعد فوج، جموں و کشمیر پولیس اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی ٹیموں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا۔

اس دوران نالہ کے گہرے حصوں میں تلاش کے لیے خصوصی آلات کا استعمال کیا گیا جبکہ مزید نفری بھی تعینات کی گئی۔ ریسکیو کارروائی کو مؤثر بنانے کے لیے ڈوڈہ سے تعلق رکھنے والے ماہر رضاکار غوطہ خوروں کی خدمات بھی حاصل کی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

ضمانت پر رہا انجینئر رشید سرینگر پہنچے، علیل والد کی عیادت کی

30/04/2026
راجوری–پونچھ اور اوڑی تک ریلوے لائن بچھانے کی کوششیں جاری: اشونی ویشنو

راجوری–پونچھ اور اوڑی تک ریلوے لائن بچھانے کی کوششیں جاری: اشونی ویشنو

30/04/2026
اشونی ویشنو نے جموں سرینگر ریل لنک کا کیا افتتاح

اشونی ویشنو نے جموں سرینگر ریل لنک کا کیا افتتاح

30/04/2026
نتائج سامنے آنے کے بعد ہی حمایت دینے کا فیصلہ لیا جاسکتا ہے :التجا مفتی

التجا مفتی سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج، مبینہ علیحدگی پسند مواد شیئر کرنے کا الزام

30/04/2026
شوپیان میں بوائلر دھماکہ، دو انجینئر ازجاں، ایک زخمی

شوپیان میں بوائلر دھماکہ، دو انجینئر ازجاں، ایک زخمی

30/04/2026
مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

مسافر کرایہ میں 18 فیصد اضافہ کر دیا گیا

29/04/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »