• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, مئی ۱۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

by امت ڈیسک
19/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ، 19 مئی: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج پلوامہ میں ’’نشہ مُکت جموں و کشمیر‘‘ مہم میں شرکت کی اور عوام سے منشیات کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کی اپیل کی۔

اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ گزشتہ 39 دنوں کے دوران جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں عوامی بیداری میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ایک دوسرے کا سہارا بنے اور سب سے اہم بات یہ رہی کہ طویل عرصے سے چھائی خاموشی اب ٹوٹنے لگی ہے۔

انہوں نے کہا، ’’آج وہ خاموشی منشیات کے خلاف ایک مضبوط اجتماعی آواز میں بدل چکی ہے۔ ہماری لڑائی خوف، لالچ اور تباہی سے چلنے والے ایک وسیع نارکو ٹیرر نیٹ ورک کے خلاف ہے۔‘‘

لیفٹیننٹ گورنر نے منشیات فروشوں اور نارکو ملی ٹنٹوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا، ’’ہم تمہیں تمہارے گہرے ٹھکانوں تک ڈھونڈ نکالیں گے۔ ہمارا مشن صرف گرفتاریاں نہیں بلکہ نارکو ٹیرر کے پورے نیٹ ورک کا خاتمہ اور اس زہر کی جڑوں کو اکھاڑ پھینکنا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ بارہمولہ، جموں، سانبہ، ادھم پور، کٹھوعہ، سری نگر اور دیگر اضلاع میں نوجوانوں اور والدین نے منشیات کے خلاف جدوجہد کے لیے بھرپور عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

19/05/2026
سنگلدان کے قریب مسافر بس الٹنے سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی

سنگلدان کے قریب مسافر بس الٹنے سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی

19/05/2026
سان ڈیاگو کی مرکزی مسجد میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 5 افراد ہلاک

سان ڈیاگو کی مرکزی مسجد میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 5 افراد ہلاک

19/05/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

کشمیر کے سید افتخار اندرابی کو ملی ضمانت

18/05/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

دہلی ہائی کورٹ نے ایم پی انجینئر رشید کو والد کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے عبوری ضمانت دے دی

18/05/2026
رکن پارلیمان انجینئر رشید کے والد ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

رکن پارلیمان انجینئر رشید کے والد ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

18/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »