• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, مئی ۱۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رکن پارلیمان انجینئر رشید کے والد ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

رکن پارلیمان انجینئر رشید کے والد ایمز اسپتال میں انتقال کر گئے

by امت ڈیسک
18/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جیل میں بند رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کے والد حاجی خضر محمد شیخ کا طویل علالت کے بعد ایمز میں انتقال ہوگیا۔ وہ 85 برس کے تھے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق حاجی خضر محمد شیخ پہلے سری نگر کے چیسٹ ڈیزیز اسپتال میں زیر علاج تھے، تاہم طبیعت بگڑنے پر انہیں ایس ایم ایچ ایس اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے مزید علاج کے لیے دہلی کے ایمس اسپتال ریفر کیا گیا تھا۔

اہل خانہ نے بتایا کہ وہ کافی عرصے سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھے۔ انجینئر رشید اس وقت جیل میں ہیں اور بارہمولہ پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی: مفتی اعظم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی: مفتی اعظم

جموں و کشمیر میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی: مفتی اعظم

17/05/2026
پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جغرافیے کا حصہ بننا چاہتا ہے یا تاریخ کا:  آرمی چیف

پاکستان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جغرافیے کا حصہ بننا چاہتا ہے یا تاریخ کا: آرمی چیف

17/05/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

ریزرویشن کے معاملے پر سجاد لون کی عمر عبداللہ پر تنقید

17/05/2026
ہندوستان میں دھمکی اور خوف کی سیاست، بڑھتی ہوئی فرقہ واریت: مولانا ارشد مدنی

ہندوستان میں دھمکی اور خوف کی سیاست، بڑھتی ہوئی فرقہ واریت: مولانا ارشد مدنی

17/05/2026
ہندوستان-پاکستان مذاکرات کا آغاز کشمیر سے ہونا چاہیے: محبوبہ مفتی

ہندوستان-پاکستان مذاکرات کا آغاز کشمیر سے ہونا چاہیے: محبوبہ مفتی

17/05/2026
رامبن میں قومی  شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

رامبن میں قومی شاہراہ پر سڑک حارثہ، ڈرائیور جاں بحق

17/05/2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »