• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, مئی ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سنگلدان کے قریب مسافر بس الٹنے سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی

سنگلدان کے قریب مسافر بس الٹنے سے ایک جاں بحق، متعدد زخمی

by امت ڈیسک
19/05/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
رام بن، 19 مئی: ضلع رامبن کے سنگلدان علاقے میں منگل کے روز ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ تقریباً 16 افراد زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق رجسٹریشن نمبر JK02CU-7482 والی بس سب ڈویژن گول کے دھرم علاقے سے جموں جا رہی تھی کہ سنگلدان کے قریب ڈرائیور گاڑی پر قابو کھو بیٹھا، جس کے باعث بس سڑک کنارے الٹ گئی۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ، پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر بچاؤ کارروائیاں شروع کیں۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ حادثے میں ایک مسافر کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سان ڈیاگو کی مرکزی مسجد میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 5 افراد ہلاک

Next Post

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دہلی میں وزیر داخلہ سے  عمر عبداللہ کی ملاقات، ریاستی درجے سمیت اہم امور پر تبادلۂ خیال

‘موزوں وقت’ کے پنجے میں پھنسا جموں کشمیر کا ریاستی درجہ !

22/05/2026
کاکروچ جنتا پارٹی کا اکاؤنٹ ایکس پر بلاک کر دیا گیا

کاکروچ جنتا پارٹی کا اکاؤنٹ ایکس پر بلاک کر دیا گیا

21/05/2026
حراستی ہلاکت کیس میں ہائی کورٹ نے کیا ضلع مجسٹریٹ کا آرڈر مسترد، نئے احکامات جاری

‘زچگی رخصت پر خواتین ملازمین کو سزا نہیں دی جا سکتی’، جے کے بینک کو ہائی کورٹ کی پھٹکار

21/05/2026
پہلگام  میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سے زائد مویشی ہلاک

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے 60 سے زائد مویشی ہلاک

21/05/2026
بڈگام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

بڈگام میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

21/05/2026
سجاد لون کا بی جے پی پر سنگین الزام: “ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی تنازعے میں میڈیکل سائنس کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش“

سجاد غنی لون کو والد کی برسی پر نظر بند کرنے کا الزام

21/05/2026
Next Post
محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کا شیخ غلام حسن کے سوگواروں کے خلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ

ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

ایل جی منوج سنہا کی پلوامہ میں نشہ مُکت جموں و کشمیر مہم میں شرکت، منشیات کے ناسور کے خاتمے کی اپیل

سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

سدھرا انہدامی کارروائی غیر قانونی، ملوث افسران کو بخشا نہیں جائے گا: جاوید رانا

ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

ایران جنگ میں امریکہ کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے تباہ

کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

کشمیر سنٹرل یونیورسٹی میں جمعہ کو آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »