زندگی کی حالت جب خراب ہوجائے
تو اس وقت باپ یاد آئے
جب لگے کہ اب ہم مرجائے
اس وقت باپ کی ہر بات یاد آئے
بیٹی تم غم سے نہ گھبرانا
کسی کے سامنے آنچل نہ پھیلانا
بھروسہ تم اس پر رکھنا
جب باپ کی مدد ہر جگہ آئے
باپ ہے خدا کا ایسا تحفہ
جس کے لیے شکریہ اللہ کا ہے
بچوں کی ضروریات جو پوری کریں
دنیا اس ہستی کو باپ کا تاج پہنائے۔
باپ کے بغیر زندگی اک سزا ہے
ایسا گیت جس میں نہ کوئی مزہ ہے
باپ کے کندھے ذمہداریوں سے جھکے ہیں
کیا اس شخصیت کو کبھی ناراض کیا جائے؟